کرگیوس نے جوکووچ کو شکست دی
نیویارک//آسٹریلیا کے نک کرگیوس نے ٹاپ سیڈ اور دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ کو یہاں ایکاپلکو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل میں شکست دے کر…
۔5ہزاروں پیلٹ گنوں کی خریداری، کشمیریوں کیخلاف اعلانِ جنگ: یاسین ملک
سرینگر//لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں پولیس کا جبرروز بروز بڑھ رہا ہے اور نئی اونچائیاں چھو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ…
کہنہ کھن ڈلگیٹ میں ہولناک آگ
سرینگر// کہنہ کھن ڈلگیٹ میں آگ کی ایک ہولناک وارادت میں5ہوٹل اورایک رہایشی مکان جل گیا ۔جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کہنہ کھن ڈلگیٹ میںرات کے2بجے ایک گیسٹ…
صوبائی کمشنر کا شہرسرینگر میںٹریفک نظام کا جائزہ
سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے کل آفیسران کی ایک میٹنگ میںسرینگر شہر کے لئے ٹریفک منیجمنٹ پلان کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر،کمشنر…
پانتہ چھوک میں مزاحمتی خیمے کی طرف سے مظاہرہ
سرےنگر//تحریک حریت لیڈروں راجہ معراج الدین، الطاف احمد شاہ، رمیز راجہ اور شمیم کی قیادت میں منی گام گاندربل اور عبدالحمید ماگرے اور عمر عادل ڈار کی قیادت…
عرس ختلان کی تقرےب سوموار کو
سرےنگر//محسن کشمےر وبانی اسلام حضرت مےر سےد علی ہمدانیؒ کا عرس ختلان کی۷۴۶ ویں تقرےب سوموار ےعنی 6مارچ پوری وسط اےشےا ، برصغےر اور رےاست کے تےنوں خطوںمےں…
بیلوارڈ پر4گلیاروں والی سڑک کی تعمیر
سرینگر//لیکس اینڈ واٹرویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد جھیل ڈل کے متصل بیلوارڈ روڈ 4گلیاروں والی سڑک پر رواں ماہ سے کام شروع…
تہار جےل سے رہائی پانے والوںکے استقامت کو خراج تحسےن
سرینگر//کشمےر تحرےک خواتےن کی سر براہ زمرودہ حبےب نے تےن بے گناہ جوانوں طارق احمد ڈار، رفےق شاہ اور حسےن فاضلی کو 12 سال بد نام زمانہ تہار…
ٹریڈرس فیڈریشن شہر خاص کا اظہار تعزیت
سرینگر// ٹریڈرس فیڈریشن شہر خاص زینہ کدل نے نامور تاجر غلام محمد کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔فیڈریشن کے صدر نذیر احمد شاہ کی…
5ہزاروں پیلٹ گنوں کی خریداری، کشمیریوں کیخلاف اعلانِ جنگ: یاسین ملک
سرینگر//لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں پولیس کا جبرروز بروز بڑھ رہا ہے اور نئی اونچائیاں چھو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ…