تھنہ منڈی میں2 ڈاکٹروں سمیت 6ملازم معطل
تھنہ منڈی// سب ڈیویژنل مجسٹریٹ تھنہ منڈی محمد افضل مرزا نے جمعہ کے روز پرائمری ہیلتھ سنٹر لاح کا اچانک معا ئنہ کیا جہاں 2 ڈاکٹرو ں سمیت 6 ملازمین…
سرنکوٹ میں دو منشیات فروش گرفتار
سرنکوٹ //سرنکوٹ میں پولیس نے دومزید منشیات فروشوں کوگرفتار کرلیاہے ۔ایس ایس پی پونچھ راجیو پانڈے کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایس پی سرنکوٹ اصغر ملک اور ایس…
سرنکوٹ میں ٹریفک نظام درہم برہم
سرنکوٹ //تحصیل سرنکوٹ میں ہر طرف مسافر بسوں، ٹاٹا سوموز اور آٹو میجک گاڑیوں پر اضافی سواریاں بٹھانے اور تیز رفتاری سے گاڑیاں چلانے کا سلسلہ جاری ہے۔جہاں بھی دیکھو…
درہال میں25گاڑیوں کا چالان
درہال // درہال میں ٹریفک قوانین کی عمل آوری کے لئے ایس ایچ او نذیر احمد ڈار کی ہدایت پر حوالدار شاہ محمد نے ناکہ لگاکر گاڑیوں کے کاغذات کا…
منریگا مزدور اجرتو ںسے محروم
راجوری //ضلع راجوری میں منریگا سکیم کے تحت کام کرنے والے مزدور طویل عرصہ سے اجرتوںسے محروم ہیں ۔ذرائع نے بتایاکہ سیاسی عمل دخل اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ…
تھنہ منڈی اے ٹی ایم سے چوری کی کوشش
راجوری //نامعلوم نقب زنوں نے تھنہ منڈی میں جموں کشمیر بنک کے اے ٹی ایم سے چوری کرنے کی کوشش کی ۔ذرائع نے بتایاکہ گزشتہ شب نامعلوم نقب زنوں نے…
کانگریس کا وفد ضلع ترقیاتی کمشنر سے ملاقی
پونچھ//کانگریس پارٹی کا ایک وفد سینئر لیڈر چوہدری عبدالغنی کی قیادت میں ضلع ترقیاتی کمشنر محمد ہارون ملک سے ملاقی ہوا۔اس موقعہ پر غنی نے علاقہ کے مسائل کو ان…
کشمیر میں طاقت کا استعمال نہ کیاجائے
راجوری // راجوری کی تمام مساجد سے نماز جمعہ کے خطبہ میں ائمہ کرام نے کشمیر میں ہورہی زیادتیوں کے خلاف سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام پر…
مینڈھر میں ٹریفک جام سے مسئلے سے نمٹنے کیلئے بائی پاس کی تعمیرکامطالبہ
مینڈھر // مینڈھرمیں ٹریفک جام کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے بائی پاس کی تعمیرکامطالبہ کرتے ہوئے علاقہ کے سماجی ودینی کارکن مولانانثار احمد سلطانی نے کہاکہ مینڈھر میں آئے دن…
سماجی و ادبی شخصیت عبدالاحد ضامیؔ رحمت حق
پونچھ//محکمہ تعلیم میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے کے بعد سبکدوش ہوئے پونچھ ضلع کے معروف سماجی اور ادبی شخصیت عبدالاحد ضامیؔ کا جمعرات کو طویل عرصہ تک علیل رہنے…