محکمہ تعلیم خواب غفلت میں …2014کے سیلاب میں تباہ ہوئی سکول عمارت کی مرمت نہ ہوئی
راجوری //متعلقہ حکام کی عدم توجہی کے نتیجہ میں 2014میں سیلاب کے دوران تباہ ہونے والی سکولی عمارت کی ابھی تک مرمتنہیں کی گئی ہے ۔خوا س زون کے گورنمنٹ…
ڈگری کالج کٹھوعہ کی طالبات میں سکوٹیاں تقسیم
کٹھوعہ //خواتین کی بااختیاری کو موجودہ سرکار کی اولین ترجیحات بتاتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا ہے کہ ریاست کو پُر امن اور ترقی یافتہ بنانے…
’’ گوجر بکروال: ایک رنگین قبیلے کی داستان ‘‘
جموں//گورنر این این ووہر انے آج راج بھون میں ڈاکٹر ایس پی وید کی لکھی کتاب ’’ گجربکرال :ایک رنگین قبیلے کی داستان ‘‘ اجرا کی۔کتاب میں گجر بکروال طبقے…
خانہ بدوشوں کی موسمی نقل مکانی
جموں//گوجربکروال اصلاحی کمیٹی نے ریاستی حکومت سے خانہ بدوش گوجربکروالوں کیلئے نقل مکانی سے متعلق ٹھوس پالیسی مرتب کرنے کامطالبہ کیاہے۔یہاں جاری پریس ریلیز میں گوجربکروال اصلاحی کمیٹی کے جنرل…
سوئوچھ بھارت مشن کے تحت بیداری ریلی کا اہتمام
جموں//جموں میونسپل کارپوریشن نے کمشنرجے ایم سی کی ہدایت پر جوائنٹ کمشنر (ایڈم ) آرایس جموال اور ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیتا سلگوترہ کی نگرانی میں ولیج ایجوکیشن کمیٹی کے اشتراک…
کنٹریکچول لیکچراروں کااحتجاجی مظاہرہ
جموں//کنٹریکچول لیکچراروں(10+2) کی طرف سے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال 67 ویں روز بھی جاری رہی ۔کنٹریکچول لیکچراروں نے نمائش گرائونڈ کے باہر سیا ہ جھنڈے اٹھاکر حکومت مخالف…
رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کا وفد میں آفیسران سے ملاقی
جموں ؍؍ جموں کشمیر رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کے ایک وفد نے رام بن میں دو ماہ کی تنخواہوں کے لئے کم رقومات واگذار کر نے کے معاملہ کولے کر…
کرانتی دل کانجی سکولوں کی لوٹ کھسوٹ پرروک لگانے کامطالبہ
جموں//کرانتی دل جموں کشمیر نے پرائیویٹ سکولوں پر داخلے کے نام پر لوٹ کھسوٹ کاالزام عائدکرتے ہوئے حکومت سے نجی تعلیمی اداروں کے فیس ڈھانچے کی وضاحت کرنے کامطالبہ کیاہے۔…
پنتھرس پارٹی کے جنترمنتردفترپرحملہ
جموں//کئی سیاسی گروپوں، غیر سرکاری اداروں، میڈیا گروپ نے کل دہلی کے جنتر منتر پر پنتھرس پارٹی کے دفتر پر دہلی پولیس کی انہدامی کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت…
’’لرن اُردوسرٹیفکیٹ کورس ‘‘ کے تحت اُردوسیکھیں
جموں//شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کے زیراہتمام چھ مہینے کا ’’لرن اُردوسرٹیفکیٹ ‘‘ کورس کااگلابیچ یکم مئی 2017 سے شروع ہورہاہے ۔ یہ کورس شعبہ اُردوجموں یونیورسٹی کے زیراہتمام گذشتہ ایک دہائی…