داچھی گام پارک میںماحولیاتی دورے کا اہتمام
سرینگر//محکمہ ایکولاجی،ماحولیات اور ریموٹ سنسنگ کی طرف سے کل طلبا¿ کے لئے ایک ماحولیاتی دورے کا اہتمام کیاگیا تاکہ طلبا¿ کو ماحولیات سے جُڑے معاملات کے بارے میں جانکاری دی…
مرحوم مرزا محمد صالح بیگ کے شعری مجموعہ کا اجراء
سرینگر// انسٹی چیوٹ آف ایڈوانس سٹیڈیز ان ایجوکیشن سرینگر میں کل ایک تقریب کے دوران مرحوم مرزا محمد صالح بیگ کے شعری مجموعے’ہوا خوشبوے‘ کو اجرا کیا گیا ۔کالج آڈیٹوریم…
محبوبہ مفتی نے رمضان المبارک کے سلسلے میں کئے جا رہے انتظامات کا جائیزہ لیا
سرینگر //رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے کے تناظر میں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران پوری ریاست میں اس حوالے سے کئے جا…
میجر گگوئی کو اعزاز سے نوازناآر ایس ایس ایجنڈا: آغا حسن
سرینگر//رمضان المبارک کی آمد کے موقعہ پر فرزندان توحید کو ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان سربراہ آغاسید حسن نے کہا کہ رمضان المبارک تزکیہ نفس اور خود…
سانحہ شوپیاں پر کتاب”Innocence Outraged”
سرینگر//اسلام آباد پاکستان میں ایک تقریب کے دوران اسلامک پولٹیکل پارٹی چیئرمین محمد یوسف نقاش کی کتاب 'Innocence Outraged' جو2009 کے سانحہ شوپیان عصمت دری و قتل پر مبنی ہے،…
ترال سے اے ڈی سی آفس کی منتقلی
ترال//سرکار کی جانب سے سب ڈویژن ترال کو نظر انداز کر کے تحصیل صدرمقام اونتی پورہ میںایڈ شنل ڈپٹی کمشنرکا دفتر قائم کرنے کے فیصلے کیخلاف لوگوں نے مظاہرے کر…
رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
جموں// 29شعبان المعظم بمطابق 26 مئی بروز جمعہ کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ لہٰذا یکم رمضان بروز اتوار 28 مئی کو ہوگا۔ مختلف رویت ہلال کمیٹیوں…
وزیر اوقاف نے جموں میںماہِ صیام کی تیاریوں کا جائزہ لیا
جموں// خطہ میں موسم گرما اپنے شباب پر ہے اور آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ کا امکان ہے ، جسے مدِ نظر رکھتے ہوئے بالخصوص سحری…
بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان اتوار کو CBSE
جموں//سنٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن CBSEکے تحت لئے گئے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کل یعنی اتوار کو ہوگا۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے سی بی…
سیول سوسائٹی گروپ گیلانی، میرواعظ اور شاہ سے ملاقی
سرینگر//مزاحمتی خیمے نے منی شنکر ائر کی سربراہی والے سیول سوسائٹی گروپ سے یک زباں میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سہ فریقی مذاکراتی عمل کی وکالت کرتے ہوئے کہا…