قطرکو سزا دینے کا فیصلہ مثبت اقدام:ٹرمپ
واشنگٹن //امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عرب اور مسلمان ممالک کی جانب سے خلیجی ریاست قطر کو دہشت گردی کی معاونت پر سفارتی بائیکاٹ کی صورت میں…
مشاورتی بورڈ کا دو روزہ دورہ رام بن اختتام پذیر
رام بن//ضلع رام بن کے کسانوںکے مسائل جاننے اور اُن سے آراء حاصل کرنے کے لئے کسانوں کی بہبودی کیوائس چئیر مین دلجیت سنگھ چب نے مقامی ممبر اسمبلی نلیم…
سی وی پی پی نے اپنا 7واں یوم قیام منایا
کشتواڑ//چناب ویلی پائور پروجیکٹ نے کشتواڑ میں آج اپنا 7واں یوم قیام پکل ڈول ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ اور کئیرو پروجیکٹ کے اشتراک سے منایا ۔اس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر…
آر ای ٹی فورم کی سی ای او سے ملاقات
کشتواڑ //جموں و کشمیر رہبرء تعلیم ٹیچرس فورم کشتواڑ کے ایک وفدنے زیر قیادت جنرل سیکرٹری مشرف شبیر دیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ اجیت کمار کے ساتھ ملاقات کی اور اُنہیں…
کشتواڑ میں سہ ماہی جائزہ میٹنگ
کشتواڑ//کشتواڑ کے ضلع ترقیاتی کمشنر گلام نبی بلوان کی قیادت میں ضلع سطح کی جائزہ کمیٹی اور ضلع سطح آر ایس ای ٹی آئی مشاورتی کمیٹی کی ما رچ 2017…
سروڑی نے جسمانی طور ناخیز افراد میں تین پہیہ موٹرسائیکل تقسیم کئے
کشتواڑ // ممبرا سمبلی اندروال غلام محمد سروڑی نے سوشل ویلفیئر محکمہ کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں جسمانی طور ناخیز افراد میں تین پہیہ موٹرسائیکل تقسیم کئے۔اس موقعہ…
این ایچ پی سی لمیٹڈ سلال پاور اسٹیشن کے زیر اہتمام پونچھ میںتقریب
پونچھ //بھاجپا کے سینئر لیڈر و وزیر برائے صنعت و حرفت چندر پرکاش گنگا نے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وہ دن دور نہیں جب پاکستانی زیر…
اَنس آبپاشی سکیم کے کا م میں تیزی لائی جائے
سرینگر//وزیربرائے اطلاعات ، خوراک ، سول سپلائز او رامور صارفین چودھر ی ذوالفقارعلی اور پی ایچ ای و آبپاشی کے وزیر شیام لال چودھری نے پی ایچ ای محکمہ کے…
ماڈل شیپ ولیجوں کا قیام …سنگرامہ اور کالا کوٹ میں پائیلٹ بنیادپر کام ہوگا:کوہلی
سرینگر//ریاست میں لائیو سٹاک کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بھیڑ و پشو پالن اور ماہی پروری کے وزیر عبدالغنی کوہلی نے کہا ہے کہ…
سوئوچھ بھارت مشن کے تحت لوگوں میں چیک تقسیم
راجوری// ممبراسمبلی راجوری چودھری قمر حسین نے سوئوچھ بھارت مشن کے تحت بنائے گئے بیت الخلائوں پر لوگوں میں بارہ بارہ ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے ۔اس سلسلے میں…