میرٹھ یونیورسٹی میں سرنکوٹ سے تعلق رکھنے والے طالب علم پرنامعلوم افرادکاحملہ معاملہ
جموں//2 جولائی کو اترپردیش کے شہر میرٹھ میں چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں زیر تعلیم سرنکوٹ گونتھل سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم چوہدری انیس پوسوال پر چندنامعلوم افرادنے…
کاہراہ کے طلاب سراپا احتجاج
گندو//گورنمنٹ ہائی اسکول کاہراہ میں زیرِ تعلیم طلباء و طالبات نے چار ماہ قبل تباہ شدہ اسکول کی عمارت کی تجدید و مرمت میں ناکامی پر حکومت انتظامیہ اور محکمہ…
گندو میں کرنٹ لگنے سے 1ہلاک ،2زخمی
گندو//گندو کے بھڑگی گائوں میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ دو نوجوان بھائی بہن زخمی ہوئے ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بھڑگی گندو…
بٹوت کشتواڑ شاہراہ پر حادثہ ، 2افراد لقمۂ اجل
ڈوڈہ //بٹوت کشتواڑ سڑک پر رات دیر گئے ہوئے ایک سڑک حادثہ میں 2افراد لقمہ اجل بن گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ رات 10بجے کے قریب گندو سے جموں…
سنگلدان میں گولی لگنے سے کمسن زخمی، جموں منتقل
گول //منگل کو رات دیر گئے ضلع رام بن کے سنگلدان علاقہ میں ایک کمسن لڑکا ، جس کی شناخت محمدریاض ولدقاسم دین ساکنہ مولکوٹ کے طور پر کی گئی…
نائب صدر کے انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن جاری
نئی دہلی//نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے جنرل سیکرٹری کے انتخابات کے لئے ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ انتخابات 5؍ اگست کو منعقد ہوں…
:شامی بحران:فوج کا جنگ بندی کا اعلان
بیروت//شام کی فوج نے ملک کے جنوبی حصے میں جمعرات تک جنگ بندی کرنے کا اعلان کیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے فوج کے حوالے سے بتایا کہ فوج نے جنوبی…
دبئی میں ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے 17.5کلو کا ٹیومر نکال لیا
دبئی//دبئی کے لطیفہ ہسپتال کے سرجنزنیخاتون کے پیٹ سے 17.5کلو کا ٹیومر نکال لیا۔تفصیلات کیمطابق لطیفہ ہسپتال کے گائنی کولوجسٹ ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈڈاکٹر امل القیدرہ نے کہا کہ یہ کوئی…
شمالی کوریا نے پھر کیا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
سیول//شمالی کوریا نے میزائل ٹیسٹ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنے مشرقی ساحل سمندر کے مغربی علاقے سے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جنوبی کوریا کی فوج…
تعلقات خراب کرنے والے عوامل کا سد باب کریں
بیجنگ //چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات خراب کرنے والے عوامل کا سد باب…