آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی کی اسیری
سرینگر// لبریشن فرنٹ کے محبوس چیئرمین محمد یاسین ملک نے سرینگر سینٹرل جیل سے بھیجے گئے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہایک خاتون جو کبھی ہمارے شہداءکی لاشوں پر…
پر خطر راستوں سے لوٹ آﺅ
سرینگر//پولیس چیف ڈاکٹر ایس پی وید نے کشمیری نوجوانوں سے تشدد کا راستہ ترک کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جو نوجوان ملی ٹینسی کا راستہ چھوڑ کر…
پینے کے پانی کی عدم دستیابی
بارہمولہ//درنگہ بل بارہمولہ میںپینے کے پانی کی عدم دستیابی پر قابو پانے کیلئے 8 سال قبل ایک فلٹریشن پلانٹ پر کام شروع کیا گیا جو ابھی بھی تشنۂ تکمیل ہے…
بمہامہ کپوارہ کے شہری محکمہ پی ایچ ای سے نالاں
کپوارہ //گرمیو ں کے سخت ایام میں بھی شمالی ضلع کپوارہ کے متعدد علاقوں میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے ۔بمہامہ کپوارہ…
مخصتر خبریں
ہندوارہ میں دوشیزہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا اشرف چرا غ کپوارہ//ہندوارہ کے مضافاتی دیہات میں منگل کو ایک 22سالہ دوشیزہ نے زہریلی شئے کھا کر اپنی زندگی کا…
پی سی بی حکام غیرملکی ٹیموں کی منت نہ کریں:وزیر اعظم پاکستان
اسلام آباد/پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے پی سی بی حکام کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی غیر ملکی ٹیم کی پاکستان آمد کے لئے منت نہ کی جائے۔چیمپئنز ٹرافی…
سرفراز پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے بھی کپتان مقرر
اسلام آباد/ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا بھی کپتان بنانے کا اعلان کر دیا ہے ، وہ اب تینوں فارمیٹس میں ٹیم…
مودی اسرائیل کے دورے پر روانہ
نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی اسرائیل کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ اسرائیل کے دورے پر جانے والے وہ پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں۔ سال 1992 میں ہندوستان…
دہائیوں کی خارجہ پالیسی پر سوالیہ: اویسی
حیدر آباد//ک±ل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ اسرائیل پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا…
سپریم کورٹ نے پوچھا
نئی دہلی//سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور ریزو بینک سے آج یہ جاننا چاہا کہ کیا 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے لئے ایک موقع…