آہ۔۔۔۔۔انجینئر فدا حسین جُو
۔16؍ جون 2017 کومجھے ایک دوست کی جانب سے نہایت ہی پراگندہ لہجے میں انجینئر فدا حسین جْو کے انتقال پُر ملال کے بارے میں خبرملی۔ اس سے قبل کسی…
شہری ہلاکتوں میں اضافہ کا رجحان؟
کشمیر کے حوالے سے بھارت اور پاکستان کے درمیان جوں جوں کشیدگی میں اضافہ ہو تا جارہاہے وادی میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ فورسز اور عسکریت پسندوں کےدرمیان…
بامنو پلوامہ اور دیالگام معرکہ آرائیاں،مزاحمتی جماعتوں کا سوگوار گھرانوں سے اظہار یکجہتی
سرینگر//حریت (گ)،حریت (ع)،لبریشن فرنٹ،فریڈم پارٹی،مسلم دینی محاذ ،تحریک مزاحمت،محاذ آزادی ،ماس مومنٹ اور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے بامنو پلوامہ میں سرکاری فورسز کی طرف سے بے دریغ فائرنگ کی…
محکمہ اطلاعات کے آڈیٹوریم اور کانفرنس ہال کا افتتاح
سرینگر//اطلاعات ، خوراک ، شہری رسدات اور امور صارفین کے وزیر چودھری ذوالفقار علی نے منگل کو نظامت اطلاعات و تعلقات عامہ کے میڈیا کمپلیکس میں آڈیٹوریم اور کانفرنس ہال…
جی ایس ٹی کا متبادل ماڈل اپنایا جائے
سرینگر// اپوزیشن جماعتوں نے ایوان اسمبلی میں جی ایس ٹی پر یک رائے اپناتے ہوئے متبادل ماڈل کی طرفداری کی تاکہ ریاست کی خصوصی حیثیت کو برقرار رکھا جاسکے۔نیشنل کانفرنس…
این سی اور کانگریس ریاست کی خصوصی پوزیشن بیچ کھانے کے مرتکب
سرینگر //قانون ساز کونسل کے ممبر فردوس ٹاک نے منگل کو حزب اختلاف نیشنل کانفرنس اور کانگریس پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے جموں…
اجس میں فائرنگ کے بعد تلاشیاں،کولگام میں پتھراﺅ
بانڈی پورہ//اجس بانڈی پورہ میں فائرنگ کے بعد وسیع علاقے کو محاصرے میں لیا گیا۔اس دوران علاقے میں فوج نے پتھراﺅ کررہے نوجوانوں کو تتر بتر کرنے کےلئے ہوا میں…
مرکزی وزیر زراعت کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
سرینگر//مرکزی وزیر زراعت رادھا موہن سنگھ نے سرینگر میں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ۔ میٹنگ کے دوران جموں کشمیر میں زراعت سے جُڑے کئی معاملات پر…
کمل کوٹ اوڑی میں نوعمرکاقتل ،کیس درج
اوڑی// ماڑےاں کمل کوٹ کی بہک مےں گزشتہ شام دےر گئے پولےس نے اےک 13سالہ گمشدہ کمسن کی لاش برآمد کی ۔لواحقےن نے اپنے ہی اےک ہمساےہ پر کمسن لڑکے…
دفعہ370کی رکھوالی کی جائے: ڈاکٹر فاروق
سرینگر//نیشنل کانفرنس کے ممبرانِ قانون سازیہ کا ایک غیر معمولی اجلاس کل رات 8بجے سے ساڑھے 10بجے تک صدرِ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی صدارت میں اُن کی رہائش گاہ پر…