کشمیر یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلرگورنر سے ملاقی
سرینگر//کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر خورشید اقبال اندرابی نے کل یہاں راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی ۔ڈاکٹر اندرابی نے گورنر کو یونیورسٹی کے کام…
ہندوستان کا وزیر اعظم کمزور ہے :راہل
نئی دہلی// کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے امریکی دورہ کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے انہیں کمزور وزیر اعظم قرار دیا ہے…
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان 7 اہم معاہدے
یروشلم // اسرائیل کے دورے کے دوسرے دن وزیر اعظم مودی اور بنجامن نیتن یاہو کے درمیان وفد کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ مذاکرات کے دوران ہندوستان اور اسرائیل…
بنگلور میں ہندو مسلم جوڑے کو کمرہ دینے سے انکار
بنگلور// بنگلور میں کیرالہ کے ایک شادی شدہ جوڑے کو ہوٹل کا کمرہ دینے سے محض اس لئے انکار کردیا گیا ، کیونکہ شوہر مسلمان تھا اور بیوی ہندو تھی۔…
فیس بک پر ایک قابل اعتراض پوسٹ کے بعد مغربی بنگال کے بدوریا میں فرقہ وارانہ تشدد ، بی ایس ایف کا مارچ
کولکاتہ// مغربی بنگال میں شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بدوریا میں تشدد اور آگ زنی کے واقعات کے بعد آج علاقے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے 400…
مائیکل کلارک آسٹریلوی بورڈ اور کھلاڑیوں میں تنازع ختم کرانے کیلئے سرگرم
سڈنی/آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان مالی معاملات پر جاری تنازع حل کرنے کے لئے تجویز پیش کردی۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے…
کرس گیل کی طویل عرصہ بعد ویسٹ انڈین اسکواڈ میں واپسی
کنگسٹن/ بھارت کے خلاف واحد ٹی 20 میچ کیلیے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج اوپنر کرس گیل کی طویل عرصہ بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔کرکٹ بورڈ کے ساتھ مالی…
آج فیصلہ کن میچ میں ہندوستان کرے گا سیریز جیتنے کی کوشش
کنگسٹن/ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیز دورہ اب تک تفریح بھرا رہا اور اس نے گذشتہ میچ آسانی سے جیت کر برتری بھی حاصل کرلی لیکن چوتھے ون ڈے میں…
پولیس پر توڑ پھوڑ اور بدکلامی کا الزام
مینڈھر//پولیس پر گھر میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے مینڈھر کے علا قہ ہر نی علاقے میں لو گو ں نے شدیداحتجاج کیاجس کی وجہ…
چھوٹے شاہ کا تین روزہ عرس اختتام پذیر
مینڈھر//ہر سا ل کی طر ح امسال بھی سخی میدان میں چھو ٹے شاہ درگا ہ پر تین روزہ سالانہ عرس مبا ر ک نہایت ہی عقید ت واحتر م…