کنگن میں 12اساتذہ معطل
کنگن / غلام نبی رےنہ/گورنمنٹ ہائی سکول کنگن میں 12اساتذہ کوغیر حاضر رہنے کی پاداش میں اُس وقت معطل کیا گیاجب چےف اےجوکےشن آفےسر گاندربل نے ہائی سکول سرفراﺅ گنڈ…
جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے سے میوہ پیداوار میں اضافہ ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ
سرینگر// نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے کہا ہے کہ ہارٹی کلچر شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لانے سے ایک طرف میوؤں کی پیداواریت میں اضافہ ہو…
’ما حولیات کا تحفظ اور مذہب کا رول‘کے موضوع پرسینٹرل یونیورسٹی میں 2روزہ بین لااقوامی کانفرنس
سرینگر// سینٹرل یونیورسٹی میں’’ما حولیات کا تحفظ اور مذہب کا رول‘‘ سے متعلق 2 روزہ بین لااقوامی کانفرنس کا آغازکل ہوا ۔کانفرنس میںملک اور بیرون ملک سے آئے ہوئے عالمی…
مرکزی وزیر زراعت کاآئی سی اے آر اور سی آئی ٹی ایچ کا دورہ
سرینگر // زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر رادھا موہن سنگھ نے کل سینٹرل انسٹی چیوٹ آف ٹمپریٹ ہارٹیکلچر ( سی آئی ٹی ایچ) کا دورہ کر کے…
میڈیا کمپلیکس میں نایاب اخبارات کی نمائش
سرینگر// معروف قلمکار اور کشمیری صحافی آنجہانی پریم ناتھ بزاز کی دُختر وجیا بزاز نے کل یہاں میڈیا کمپلیکس میں نایاب اخبارات کی نمائش کا دورہ کیا ۔ اُن کے…
نشاط،نگین ،سعدہ کدل ،حبک میں5 ڈھانچے منہدم
سرینگر// ڈل جھیل اور اس کے گرد ونواح میں ناجائز تجاوزات ہٹانے کی مہم کوجاری رکھتے ہوئے لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیو لپمنٹ اتھارٹی (LAWDA) نے بدھ کو 5ڈھانچے منہدم…
ٹینگہ پورہ میں لاش برآمد
سرینگر//سرینگر میں پولیس نے فلڈ چنل ٹینگہ پورہ سے ایک عدم شناخت مرد کی نعش بر آمد کی ۔نعش کو پہچان کیلئے پانتہ چھوک کے نعش گھر میں رکھا…
فیر پرئس شاپ اونرس کاپریس کالونی میں احتجاج
سرینگر// نجی راشن دکانیں چلانے والے افراد کو سرکاری نوکری فراہم کرنے کے لئے سال 2013میں پاس کئے گئے حکم نامے کو رد کرنے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کے…
پانتہ چھوک میں دلدوز حادثہ
سرینگر//شہر کے مضافاتی علاقہ پانتہ چھوک میں تیز رفتار ٹرک نے ایک راہگیر کو کچل کر ہلاک کرڈالا جس کے بعد ٹرک ڈرائیور نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔…
پولیس پوسٹ رنگریٹ کے دائرہ اختیار کی نشاندہی
سرینگر // محکمہ داخلہ نے کل پولیس پوسٹ رنگریٹ کے دائرہ اختیار کی نشاندہی کی۔محکمہ داخلہ کی نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس رولز1960 کے تحت ریاستی سرکار نے پولیس پوسٹ رنگریٹ…