’ میزائل ٹیسٹ ‘:چین نے بھی شمالی کوریا کا ساتھ چھوڑ دیا
اقوام متحدہ//اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام کی پاداش میں اس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے جس سے چین نے بھی…
ایٹمی معاہدے سے انحراف ٹرمپ کی سیاسی خودکشی ہو گا: روحانی
تہران //ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ ختم کیا تو یہ ٹرمپ کی سیاسی…
امریکہ سیکورٹی کیلئے دفاعی اقدام کرے گا:ہیلی
اقوام متحدہ//اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے آج کہا کہ شمالی کوریا کے میزائل ٹیسٹ سے پیدا شدہ خطرے سے نمٹنے کے لئے امریکہ ہر طرح کے…
بہن بھائی کے پیار کا تہواررکھشا بندھن آج
جموں//ملک کے دوسرے حصوں کی طرح جموں خطہ میں بھی آج یعنی پیر کے روز رکھشا بندھن کا تہوار جوش و خروش اور روایتی دھوم دھام سے منایا جا رہا…
بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان لقمہ اجل
مینڈھر//مینڈھر کے علا قہ سلو اہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نو جو ان کی مو ت ہو گئی ہے ۔مقامی لو گو ں نے محکمہ بجلی کے…
ایس سی مشاورتی بورڈ کااجلاس
جموں//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی اتوار کو دور روزہ دورہ پر جموں پہنچیں جس دوران انہوں نے جہاں درج فہرست ذاتوں کے مشاورتی بورڈ کی صدارت کی وہیں انہوں نے ترقیاتی…
پونچھ میںگولی لگنے سے اہلکار زخمی
مینڈھر// سر حد ی علاقے کر شنا گھا ٹی میں سروس رائفل کو صاف کر تے وقت اچانک گو لی چل گئی جس کی وجہ سے ایک فو جی اہلکا…
خطہ چناب کے متعدد دیہات سڑ ک رابطہ سے محروم
بھدرواہ //آزادی کے 70سال گُذر جانے اور پردھان منتری گرامین سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی) سنٹرل روڈ فنڈ(سی آر ایف) ،نبارڈ کے سپانسر شدہ اور دیگر کئی ریاستی…
راجوری میں بجلی نظام کو بہتر بنانے کی کوشش
راجوری //محکمہ بجلی نے ڈپٹی کمشنر راجوری ڈاکٹر شاہد اقبال کی ہدایت پر بجلی چوری کے خلاف مہم جاری رکھی ہوئی ہے جبکہ نظام میں تبدیلی لانے کیلئے کئی کئی…
انجمن گوجری زبان وادب کے زیراہتمام مشاعرہ
کالاکوٹ//انجمن گوجری زبان وادب دھرمسال کالاکوٹ جوکہ ایک غیرسرکاری ادبی تنظیم ہے، کی جانب سے لمبیڑی(محالہ )میں گوجری مشاعرے کااہتمام کیاجس کی صدارت کے فرائض تنظیم کے صدرنذیراحمدبجران نے انجام…