بس سٹینڈ کشتواڑمیں گندگی سے مسافرپریشان
کشتواڑ// حکومت کی جانب سے مرکزی سرکارکے سوئوچھ بھارت ابھیان کی عمل آوری کیلئے اقدامات کے بلندبانگ دعوے کئے جارہے ہیں لیکن زمینی سطح پر سوئوچھ بھارت ابھیان کی عمل…
دریا برد کمسن کی لاش بازیاب
مہور//گذشتہ روز ایک12سالہ کمسن سدیش کمار ولد سکھ دیو سنگھ ساکنہ مالیکوٹ اچنی ڈھوک کی جانب جاتے ہوئے نند کوٹ میں دریا عبور کرتے ہوئے ڈوب گیا تھا ۔پولیس نے…
کوہلی کی وزیر اعظم سے ملاقات
نئی دہلی//پشو پالن،بھیڑ اور ماہی پروری کے وزیر عبدالغنی کوہلی نے یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور خانہ بدوش آبادی کو درپیش مشکلات ، پہاڑی اور گوجری…
دشنامی اکھاڑا پونچھ سے چھڑی یاترا بر آمد
پونچھ/منڈی// چٹانی بابا شری بڈھا امرناتھ کے لئے ہر سال کی طرح اس بار بھی دشنامی اکھاڑا سے بڈھا امرناتھ منڈی کے لئے چھڑی یاترا روانہ ہوئی۔اس سلسلہ میں اکھاڑا…
سرنکوٹ میں نیشنل کانفرنس کا ماہانہ اجلاس
سرنکوٹ// سرنکوٹ میںنیشنل کانفرنس کا ماہا نہ اجلاس منعقد ہوا۔اس موقعہ پر مقررین نے کہاکہ سرنکوٹ کے لوگوں کو کئی طرح کے مسائل کاسامناہے اور ان کی پریشانیوں میں اضافہ…
عارضی ملازمین کا راجوری میں احتجاج
راجوری //محکمہ پی ایچ ای ، محکمہ بجلی اور سوشل فارسٹری میں عارضی بنیادوں پر کام کررہے سینکڑوں ملازمین نے احتجاجی دھرنا دیا جن کا الزام تھا کہ متذکر ہ…
ڈگری کالج ڈوڈہ میں مشاعرے کا انعقاد
ڈوڈہ//یومِ آزادی کی مناسبت سے گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ کی طرف سے کالج کے احاطہ میں ’’قومی یکجہتی ‘‘ کے موضوع پر ایک مشاعرے کا انعقاد عمل میں لایا گیا…
امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پر طالبہ کی خودکشی کی کوشش
مہور//اپنی نوعیت کے ایک واقعے میں محکمہ تعلیم کے ملازمین کی غفلت اورغیرسنجیدگی سے پریشان ہوکر نویں جماعت کی ایک طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی ۔یہ ایک عجیب وغریب…
بٹوت میں یوتھ کانگریس کا احتجاج
رام بن//یوتھ کانگریس بٹوت کی جانب سے پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی پر گجرات میں ہوئے حملہ کی مذمت کرنے کے لئے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مُظاہرین…
مڈل سکول شنوگی میں والدین اساتذہ کی میٹنگ
مہور//زون ارناس کے گورنمنٹ مڈل سکول شنوگی میں گُذشتہ روز والدین اساتذہ میٹنگ منعقد ہوئی ۔ میٹنگ میں موضع کے والدین نے نہایت ہی جوش و شوق سے شرکت کی۔…