ریاستی درجہ بحال کرکے اسمبلی انتخابات کرائے جائیں: آزاد
دفعہ370کی منسوخی اور ریاست کی تقسیم سے تینوں خطوں کے لوگ نا خوش نئی دہلی//کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے سربراہ غلام نبی آزاد…
کینسر مریضوں میں ہر سال ایک ہزار کا اضافہ۔ امسال459فوت
سرینگر //کشمیر میں پچھلے ایک سال کے دوران کینسر سے 459مریض فوت ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 3840مریضوں کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں علاج و معالجہ…
کشمیر منشیات کا نیامرکز| 6برسوں میں افیم کا نشہ کرنے والوں میں85فیصد اضافہ
سرینگر // ایک ایسے وقت میںجب حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کو صحیح سمت دینے کے جتن کررہی ہے ،اس بات کا پریشان کُن انکشاف ہوا ہے کہ کشمیر میں نوجوان…
چناب کے پہاڑی علاقوں میں برفباری و میدانی علاقوں میں بارشیں
ڈوڈہ+کشتواڑ //محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بدھ کے روز بعد دوپہر وادی چناب کے پہاڑوں پر تازہ برفباری و میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کے…
سعودی عرب میں بھارت سمیت20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی
ریاض//سعودی عرب نے کورونا وائرس پھیلاو کو روکنے کیلئے ہندوستان اور پاکستان سمیت20 ممالک سے آنے والے مسافروں پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ یہ عارضی پابندی بدھ کی رات…
رہبر تعلیم اساتذہ کشتواڑ کا وفد مشیر بھٹناگرسے ملاقی
کشتواڑ //ضلع کشتواڑ کے رہبر تعلیم اساتذہ کا ایک وفد لیفٹنٹ گورنر کے صلاحکار راجیو رائے بھٹناگر سے ملاقی ہوا رہبر تعلیم اساتذہ کے جنرل سیکریٹری شیخ مشرف کے ہمراہ…
۔370کے خاتمے سے تبدیلی آگئی، بھارت میں جموں کشمیر کا ادغام مکمل
نئی دہلی // مرکزی سرکار نے کہا ہے کہ دفعہ 370کے خاتمے اور سابق ریاست کی تقسیم کے بعدجموں کشمیر اور لداخ کی مرکزی زیر انتظام اکائیوں کو مکمل طور…
مزید 3اموات،65نئے متاثرین میں اضافہ
سرینگر // جموں و کشمیر میں بدھ کو مزید 3افراد کورونا وائرس سے فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 1941 ہوگئی ہے۔ان میں 722جموں جبکہ 1219کشمیر میں فوت ہوئے ہیں۔…
جسمانی طور پر نا خیز افراد کی بھوک ہڑتال دوسرے روز میں داخل | مطالبات حل ہونے تک بھوک ہڑتال ہر قیمت پر جاری رکھنے کا کیا اعلان
جموں//مطالبات منوانے کیلئے جموں کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوی ایشن کی جموں میں دوسرے روز بھی بھوک ہڑتال جاری رہی ۔جسمانی طور نا خیز افراد کی انجمن جموں کشمیر ہینڈی کپیڈ…
گول کو کشمیر کیساتھ جوڑنے والی بس سروس بند،رام بن کی سروس بھی ٹھپ
گول//گول سرینگر بس سروس نامعلوم وجوہات کی بناء پربند کردی گئی ہے جبکہ رام بن کی سروس بھی ٹھپ ہے جس پر لوگوں میںبرہمی پائی جارہی ہے۔ قریباً سات آٹھ…