پولیس کی منشیات مخالف مہم | چانسلرکولگام اورترال میں 2افراد گرفتار،برائون شوگر برآمد
کولگام//منشیات مخالف مہم کے دوران پولیس نے کولگام اور اونتی پورہ میں دو افراد کو گرفتار کرکے برائون شوگر اور نقدی 71700 روپئے برآمد کرلئے ۔چانسر کراسنگ کولگام کے نزدیک…
دلنہ بارہمولہ میںبی ایس این ایل نظام ٹھپ
بارہمولہ//دلنہ بارہمولہ میں بھارت سنچار نگم لمیٹیڈ (بی ایس این ایل) صارفین نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے وہ لینڈ لائن اور براڈ بینڈ سروس سے…
عالمی یوم آبگاہ | ولزکنزرویشن کے اہتمام سے تقاریب
سوپور//ولرجھیل کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے ولرکنزرویشن اینڈمنیجمنٹ اتھارٹی نے ملاحوں سے نقدی کے عوض جھیل سے اکٹھا کئے گئے ردی سامان کو خریدنے کی تجویز دی ۔ولرکنزرویشن اینڈامنیجمنٹ اتھارٹی کے…
کرناہ میں سب ضلع اسپتال کپوارہ سے لاش بر آمد
کپوارہ//سرحدی علاقہ کرناہ کے سب ضلع اسپتال سے ایک معمر شہری کی لاش برآمد ہوئی جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیا اور پو سٹ مارٹم…
ہمہامہ میں نقب زنی کی واردات
بڈگام//بڈگام کے علاقہ ہمہامہ میں نقب زنوں نے دوران شب ایک خالی رہائشی مکان میں داخل ہوکر وہاں سونے کے زیورات اڑالئے۔ ریان انکلیو میں دوران شب نقب زنوں نے…
زرعی یونیورسٹی کا8 روزہ شخصیت سازی پروگرام اختتام پذیر
سرینگر//شیرکشمیرزرعی یونیورسٹی کے اہتمام سے آٹھ روزہ آن لائن شخصیت سازی پروگرام اختتام پذیر ہوا۔پروگرام کا انعقاد یونیورسٹی کے انویشن اینڈاینٹری پرینورشپ سیل نے پونے کی ایک کمپنی کمیونی کیئر…
ہر گھر بجلی پہنچانے پرجموںوکشمیرکو ایوارڈ تو ملا لیکن سب کو بجلی نہیں ملی
ریاسی// سوبھاگیہ سکیم کے تحت ہر گھر تک بجلی پہنچانے پر مرکزی حکومت کی جانب ایوارڈ حاصل کرنے والے جموںوکشمیر میں آج بھی درجنوں دیہات تک بجلی نہیں پہنچی ہے…
وادی میں ہلکی برف کی چادر بچھ گئی
سرینگر //وادی میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق بدھ کی صبح ہلکی برف باری کے نتیجے میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری کے نتیجے میںلوگوں نے ٹھٹھرتی…
جموں کشمیر و لداخ کے 22اضلاع میں 3651 آبی پناہ گاہیں سرکاری کاغذات میں درج
سرینگر// قدرتی آبی ذخائر اورآبگاہوںکے نزدیک آبادی کے پھیلائو،غیر قانونی طور پراراضی پر قبضہ،ماحولیاتی آلودگی اور فطری تبدیلی کے نتیجے میںانکا سکڑنا شدید خطرے کی علامت تصور کیا جارہا ہے۔…
کشمیری زبان کو بطور مضمون ہائر سکینڈری سکولوں میں متعارف کرایاجائے | وادیٗ چناب اور پیر پنچال کے پنچایتی نمائندگان اور سماجی و ادبی تنظیموں کا مطالبہ
جموں // وادی چناب اور پیر پنچال خطے کے ڈی ڈی سی ممبران،بی ڈی سی چیئرمینوں، سرپنچوں، سماجی انجمنوں،سیول سوسائٹی ممبران اور کشمیری ادبی تنظیموں کی طرف سب یکم فروری…