پنچایتی نمائندوں کو بھی یکساں پروٹوکول کا حق | سرکارتفاوت دور نہ کرے تو احتجاج کرینگے:پنچایتی نمائندگان کی دھمکی
جموں//پنچوں اور سرپنچوں نے ڈی ڈی سی ممبران کو ترجیح دینے اور سرپنچوںاور کونسلروںکوپش پشت ڈالنے پر سرکار کے خلاف سخت ناراضگی اور غم و غصے کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے…
بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کا شعبہ زولوجی گرانٹ کیلئے منتخب
راجوری//شہرت یافتہ ماہر ین پر مشتمل اعلی اختیاراتی کمیٹی کے زیر نگرانی قومی انتخابی عمل میں بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی کو ایک گرانٹ کے لئے منتخب…
دارالعلوم محمودیہ قاسم نگرمینڈھر میں اصلاحی مجلس منعقد
مینڈھر// دارالعلوم محمودیہ قاسم نگر مینڈھر میں ایک ماہانہ اصلاحی مجلس کا انعقاد ہوا ۔مہمان خصوصی حضرت مولانا صلاح الدین سیفی نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے اصلاح نفس، اصلاح معاشرہ،…
مزید خبریں
۔3کلوچرس سمیت سمگلرکی گرفتاری کا دعویٰ راجوری// راجوری میں پولیس ایک منشیات سمگلر کو چرس کی بھاری کھیپ سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس نوشہرہ ، گردھاری…
لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت
نئی دہلی// بھاری صنعت پبلک انٹرپرائزز کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے منگل کوواضح کیا کہ حکومت لائف انشورنس کارپوریشن (ایل آئی سی) کی نجکاری کے لئے کوئی کوشش نہیں کررہی…
لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت
نئی دہلی// بھاری صنعت پبلک انٹرپرائزز کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے منگل کوواضح کیا کہ حکومت لائف انشورنس کارپوریشن (ایل آئی سی) کی نجکاری کے لئے کوئی کوشش نہیں کررہی…
چیتے کے حملے میں زخمی جنوبی کشمیر کا شہری چل بسا
سرینگر//جنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں گذشتہ روز چیتے کے حملے میں زخمی شہری منگل کو سکمز صورہ میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔…
پولیس کا 4 نوجوانوں کو جنگجوﺅں کی صفوں میں شامل ہونے سے روکنے کا دعویٰ
سری نگر// جموں وکشمیر پولیس نے وسطی کشمیر کے دو مختلف اضلاع سے 4 نوجوانوں کو جنگجوو¿ں کی صفوں میں شمولیت اختیار کرنے سے باز رکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔…
پنزی نارا سرینگر میں مسلح افراد نے بینک لوٹا
سرینگر//منگل کو تین مسلح افراد نے سرینگر کے مضافات میں قائم گرامین بینک کی شاخ سے ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹ لئے۔ نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق بندوق…
جموں میں15کلو گرام حشیش ضبط،4افراد گرفتار
سرینگر//جموں میں پولیس کے خصوصی سکارڈ نے منگل کو ایک کارروائی کے دوران 15کلو گرام حشیش ضبط کرکے چار افراد کی گرفتاری عمل میں لائی۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے…