کسی ریاست کو خصوصی درجہ دینے کا التزام ختم: مرکزی حکومت
نئی دہلی//مرکزی حکومت نے منگل کو کہا کہ 14ویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے مطابق کسی بھی ریاست کو اسپیشل اسٹیٹ کا درجہ دینے کا التزام ختم کر دیا گیا…
مرکزی زیر انتظام لداخ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کسی نقصان کی اطلاع نہیں
سری نگر//مرکزی زیر انتظام لداخ میں منگل کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ نیشنل سینٹر فار…
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 10 افراد کی موت
واشنگٹن//امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک پولیس افسر سمیت 10 افراد کی موت ہو گئی ۔ یہ واقعہ گذشتہ روز کولاراڈو ریاست میں…
برف و باراں کا سلسلہ جاری، گلمرگ میں قریب پانچ انچ تازہ برف جمع
سری نگر// وادی کشمیر میں گذشتہ تین دنوں سے رک رک کر برف و باراں کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی بڑھ گئی ہے۔ شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ…
مینڈھر میں بارشوں کے دوران تیز ہوائیں، ایک شہری شدید زخمی
مینڈھر//ضلع پونچھ کے مینڈھر میں منگل کوتیز طوفانی ہوا چلنے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مینڈھر کے گلہوتہ علاقے میں تیز ہوا سے کسی مکان سے ٹین کی ایک…
ڈوڈہ میں ماروتی کارحادثے کا شکار، نوجوان لقمہ اجل
ڈوڈہ //بھدرواہ سے ڈوڈہ آرہی ایک ماروتی گاڑی منگل کو دس بجے کے قریب پل ڈوڈہ کے نزدیک حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے…
شمالی ضلع کپوارہ میں موسم کی شدید خرابی کے باعث آٹھویں تک کے سکول بند
سرینگر//ضلع انتظامیہ نے منگل کو شمالی ضلع کپوارہ میں موسم کی شدید اور مسلسل خرابی کے باعث آٹھویں جماعت تک کے سبھی سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے…
جنوبی ضلع شوپیان کے چھترا گام گاوں میں فورسز کاجنگجو مخالف آپریشن
سرینگر// سیکورٹی فورسز نے منگل کو موسم کی شدید خرابی کے دوران ہی جنوبی ضلع شوپیان کے چھترا گام گاوں کا محاصرہ کرکے وہاں گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا۔فورسز…
خراب موسم کے باعث سرینگر۔جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
سرینگر//سرینگر۔جموں شاہراہ کو منگل کے روز اس وقت ٹریفک کیلئے بند کرنا پڑا جب مسلسل خراب موسم کی وجہ سے اس پر پسیاں گر آئیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے…
تحصیل کمپلیکس ڈوڈہ آگ کی شبانہ واردات میں خاکستر
ڈوڈہ //تحصیل کمپلیکس ڈوڈہ میں گذشتہ شب آتشزدگی کی پراسرار واردات پیش آئی جس کے نتیجے میں ریکارڈ تباہ ہوگیا جبکہ عمارت کو بھی بھاری نقصان پہنچا ۔ اطلاعات کے…