دوسری لہر کا قہر جاری | 3فوت،ریکارڈ 1269مثبت | جموں میں582،وادی میں 687اور سفر سے لوٹنے والوں کی تعداد 447درج
سرینگر // جموں و کشمیر میںکورونا متاثرین کی تعداد میں منگل کو سب سے بڑا اچھال دیکھنے کو ملا ۔ 6ماہ بعد روزانہ متاثر ہونے والے افراد کی ریکارڈ درج…
تراویح پڑھنے والے شوگر مریضوں کو ورزش کی ضرورت نہیں | ہائی بلڈ پریشر، امراض قلب، گردوں اورذیابیطس میں مبتلا حاملہ خواتین کا روزہ، ماہرین کی ہدایت
سرینگر //درمیانی درجہ کے شوگر اور بلڈ پریشر بیماری میں مبتلا مریض ماہ صیام میں معمولی تبدیلی کے ساتھ روزہ رکھ سکتے ہیں۔ بدھ سے شروع ہونے والے ماہ صیام…
ماہ رمضان کے مبارک مہینہ کی شروعات | مساجد و خانقاہوں میں نماز تراویح ادا
سرینگر // وادی میں کورونا کی لہر کے باوجود منگل کی رات نماز تراویح پڑھائی گئی۔ آج سے ماہ مباک کا مہینہ شروع ہوگیا ہے اور بر صغیر ہندو پاک…
نوریہہ اور بیساکھی کے تہوار جوش و خروش سے منائے گئے | مندوروں میں پوچا ،گردواروں میں اکھنڈ پاٹ، مغل باغات کھول دیئے گئے
سرینگر// وادی میں منگل کو بیساکھی اور نوریہ کے تہوار مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گئے۔روایت کے مطابق بیساکھی کے موقع پر سرینگر میں مغل باغات کو کھول دیا…
بحالی کے اعلان کے 45روز بعد بھی لداخ شاہراہ بند | وسن، گگن گیر اور کلن میں 154مال بردار گاڑیاں اور ٹینکر درماندہ، ڈرائیور انتہائی پریشان
کنگن// سرینگرلداخ شاہراہ حیران کن طور پر ڈیڑھ ماہ قبل گاڑیوں کی آمد و رفت کیلئے کھولنے کے زوجیلا کے نزدیک فوٹو شوٹ کر کے اعلان تو کیا گیا لیکن…
سرینگر جموں شاہراہ آج بند رہے گی
سرینگر // جموں کشمیر ٹریفک پولیس کی ایڈوائزری کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر آج یعنی بدھ 14اپریل کو ٹریفک کی آمد و رفت بند رہے گی۔اس سے قبل ہر…
ہندوارہ میں5نوجوان گرفتار | 2جنگجو اور 3معاونین شامل،پلوامہ میں بارودی سرنگ برآمد
کپوارہ //پولیس نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دیگرسیکورٹی فورسز کے اشتراک سے ہندوارہ میں البدرنامی جنگجو تنظیم کے ایک نیٹ ورک کاپتہ لگاکر2مقامی جنگجوئوں اور…
آر ایس پورہ سیکٹرمیں پاکستانی شہری زخمی | سرحد کے اس پار داخل ہونے کی کوشش، پولیس کے حوالے
جموں// جموں میں منگل کو ہند پاک بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف نے ایک پاکستانی شہری کو دراندازی کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا…
نئے چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
نئی دہلی//بھارت کے نئے چیف الیکشن کمشنر نے اپنا عہدہ سنبھالا ۔ سشیل چندرا نے منگل کے روز 24ویں چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا کا عہدہ سنبھال لیا۔ چندرا سنیل…
۔ 15ویں کور سربراہ کادورہ جنوبی کشمیر | فوج اورعوام کے درمیان روابط پر تبادلہ خیال
اننت ناگ//فوج کی 15ویں کورکے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے جنوبی کشمیرکادورہ کرکے امن وقانون کی صورتحال کاجائزہ لیا۔جنرل ڈی پی پانڈے نے وکٹر فورس کے کمانڈرریشم بالی…