حدمتارکہ پر بندوق خاموش ہوتے ہی شادیوں کا جشن شروع
جموں// ہندوستان اور پاکستان کے مابین جنگ بندی معاہدہ کے اعادہ کے بعدشادی بیاہ کی تقریبات لائن آف کنٹرول کے نزدیک دیہات میں خاموشی سے واپس آگئیں۔تازہ ترین فیصلے سے…
لیفٹیننٹ گورنر کی ماتا واشنو دیوی پر حاضری | یاتریوںکیلئے سہولیات کا جائزہ، ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کی ہدایت
کٹرہ//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ، جو شری ماتا واشنو دیوی شرائن بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں ، نے نوراترا کے آغاز کے موقع پر شری ماتا واشنو دیوی جی کی…
ضلع کشتواڑ میں پالی تھین کے استعمال پر مکمل پابندی
کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کمشنر نے اہم قدم اٹھاتے ہوے ضلع کشتواڑ میں پالی تھین کے بنانے ، بیچنے و اسکے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ ایک حکمنامہ زیر نمبر…
مزید خبریں
۔ 14 مارچ سے لاپتہ ماں بیٹی بازیاب جموں //جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی سے تقریباًایک ماہ سے لاپتہ ہونے والی ایک خاتون اور اس کی دو سالہ بیٹی…
۔140 کلو میٹر طویل سرینگر سیوریج منصوبہ | ڈپٹی کمشنرسرینگر کی کام کی رفتار کو تیزکرنے کی ہدایت
سرینگر// ڈپٹی کمشنر سرینگر، محمد اعجاز اسد نے کل 140 کلو میٹر طویل سرینگر سیوریج منصوبے پر جاری کام کی پیشرفت کا جائزہ لینے اور اس منصوبے کی تکمیل سے…
صوبائی کمشنر کا مخدوم صاحب ،چھٹی پادشاہی اور گنپت یار کا دورہ
سرینگر // صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے کل حضرت شیخ حمزہ مخدومؒجو عرف عام میں مخدوم صاحبؒ کے نام سے جانے جاتے ہیں کی زیارت گاہ ،گنپت یار…
سونہ وارمیںکرشنا ڈھابہ2ماہ بعد دوبارہ کھل گیا
سرینگر// شہر کے سونہ وار علاقے میں بندوق برداروں کے حملے کے نتیجے میںبیٹے کی ہلاکت کے دو ماہ بعد کھانے پینے کی مشہور کان(ڈھابہ) کے مالک نے کرشنا ڈھابہ…
’فروزن بوٹل‘ کی شاخ کا سرینگر میں افتتاح
سرینگر//ڈاکٹر علی جان شاپنگ کمپلیکس میں کل بھارت کی معروف ملک شیک برانڈ کے آوٹ لیٹ ’فرزن بوٹل‘ کی شاخ کھل گئی۔فروزن بوٹل کے مالک نعمان اندرابی نے کہا،’’فروزن بوٹل…
مزید خبریں
مشیر فاروق خان کی نوراترا اور بیساکھی تقریبات میں شرکت سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے کل یہاں سری نگر میں ہندو اور سکھ بھائیوں کے ساتھ نوراترا…
جموں کشمیر میں کورونا کے1269نئے معاملے،سرینگر میں423
سرینگر//جموں کشمیر میں کورونا وائرس سے پیدا بحرانی صورتحال ہر گذرنے والے دن کے ساتھ سنگین ہوتی جارہی ہے اور منگل کو یہاں مزید1269کیس سامنے آئے جن سے مرکز کے…