عدالتوں میں ورچوئل سماعت کو31مئی تک توسیع
سرینگر/بلال فرقانی/ چیف جسٹس پنکج متھل نے پیر کو ہائی کورٹ کے دونوں شاخوں کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں ضلعی اور ماتحت عدالتوں اور ٹریبونلز میں مقدمات کی…
سروس سلیکشن بورڈ میں خالی اسامیاں
سرینگر//سرکاری محکموں میں بھرتی کرنی والی ایجنسی سروس سلیکشن بورڈ نے” اوپن میرٹ اور سی بی ٹی“ کی مختلف اسامیوں کیلئے24مئی سے31مئی تک ہونے والے امتحانات کو موخر کرنے کا…
سرینگر میں جزوی ڈھیل کا اعلان
سرینگر // ضلعی انتظامیہ سرینگر نے عیدالفطر کے تناظر میںآج سے لاک ڈاو¿ن کے دوران” کچھ جائز اشیاء" کی فروخت میں صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چھوٹ…
راجوری میں کورونا وائرس کے مزید 170کیس درج
راجوری //راجوری ضلع میں عالمگیر کورونا وائرس کے نئے 170کیس درج کئے گئے ہیں جبکہ گزشتہ روز ضلع میں ایک خاتون لقمہ اجل بھی بنی ہے ۔ضلع انتظامیہ نے بتایا…
پونچھ میں کووڈ کے 87نئے معاملا ت درج
راجوری //سرحدی ضلع پونچھ میں کووڈ کے 87نئے کیس درج کئے گئے ہیں جن کی وجہ سے ضلع میںحالیہ دنوں سے آئے کووڈ کیسوں کی تعداد 886تک پہنچ گئی ہے…
کووڈ کے پھیلاﺅ کو روکنے کےلئے بندشیں عائد
تھنہ منڈی // عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پورے راجوری ضلع میں مکمل لاک ڈاون نافذ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی…
مغل شاہراہ کو جلداز جلد بحال کرنے کا مطالبہ
سرنکوٹ// ڈی ڈی سی ممبران شاہنواز چوہدری اورسہل ملک نے جموں وکشمیر انتظامیہ سے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ خطہ پیر پنچال کو وادی کےساتھ جوڑنے والی مغل شاہراہ کو جلدازجلد…
بی ایم او نوشہرہ کے غیر اخلاقی رویے کی مذمت
تھنہ منڈی // تھنہ منڈی کی صحافی برادری نے بلاک میڈیکل آفیسر نوشہرہ کے غیر مہذب رویہ کی شدید مذمت کی ہے۔صحافیوں نے کہاکہ سوشل میڈیا پر اس سلسلہ میں…
سڑک حادثے میں نوجوان لقمہ اجل
راجوری //راجوری ضلع میں گزشتہ روز ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت واقعہ ہو گئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ۔جموں وکشمیر پولیس نے بتایا کہ…
پونچھ میں تیسرے روزبھی کورونا کرفیو سے عام زندگی مفلوج
پونچھ//ضلع پونچھ میں کورونا وائرس کے معاملات پر قابو پانے کیلئے انتظامیہ کی طرف سے لگائے گئے کورونا کرفیو سے تیسرے روزبھی عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی جسکے…