ریل خدمات کی معطلی9جون تک توسیع
سرینگر//بارہمولہ بانہال ریل خدمات کی معطلی کی میعاد9جون تک بڑھا دی گئی ہے ۔ محکمہ ریلوے نے پیر کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں انہوں نے کہا…
کیا آئندہ 10برسوں میںسرینگر بارہمولہ شاہراہ چار گلیارا بن سکے گی؟
سرینگر //سرینگر بارہمولہ اوڑی120کلو میٹر شاہراہ کو چار گلیاری بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑا ہوا ہے اور ابھی تک اس شاہراہ پر کام شروع نہیں کیا جا سکا ہے…
کاہرہ ڈوڈہ میں فائرنگ کا واقعہ
ڈوڈہ //ڈوڈہ کی تحصیل کاہرہ میں ایک شخص نے اپنے دو بیٹوں پر فائرنگ کرکے خود کو بھی گولی ماردی جس کے نتیجے میںتینوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔پولیس…
نائیجریا میں سکول پرمسلح افراد کا حملہ
نائجر//: نائیجریا کی ریاست نائجر میںحملہ آروں نے اسلامی اسکول پر حملہ کرتے ہوئے سینکڑوں طلبا کو اغوا کرلیا ہے جبکہ حملے کے وقت دو سو سے زائد بچے موجود…
نیتن یاہوکا اقتدار خطرے میں
تل ابیب// اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا تین سالہ اقتدار خطرے میں پرگیا ہے-دائیں بازو کے رہنما نفتالی بینیٹ نے اپنی حمایت اپوزیشن لیڈر کے حق میں کردی ہے۔…
چین کی پالیسی تبدیل
بیجنگ //چینی حکومت نے آباد ی کو کم کرنے کے لیے ملک میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر لگائی جانے والی پابندی کو تبدیل کرتے ہوئے اس…
جنیوا کا مجوزہ اجلاس
واشنگٹن //روسی صدر پیوتن اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن 16 جون کو جنیوا میں ملاقات کریں گے جس میں باہمی تعلقات، انتہائی اہمیت کے حامل سیاسی معاملات…
ریاستوںکو 23 کروڑ سے زائد ٹیکے دئے گئے
نئی دہلی//یواین آئی// مرکزی حکومت نے اب تک ملک کے تمام ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام ریاستوں کے لئے ابھی تک 231168480 کووڈ ڈوز فراہم کئے ہیں۔وزارت صحت و خاندانی…
کیرالہ اسمبلی میں لکشدیپ ایڈمنسٹریٹر کو واپس طلب کرنے کی قرارداد منظور
ترواننت پورم// کیرالہ اسمبلی نے لکشدیپ انتظامیہ کی حالیہ کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وہاں کے لوگوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیر کو متفقہ طور پر ایک قرارداد…
ہائی کورٹ کا سنٹرل وسٹا پروجیکٹ پر روک لگانے سے انکار
نئی دہلی//دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو اس مفاد عامہ کی عرضی کو خارج کردیا جس میں قومی راجدھانی میں سنٹرل وسٹا پروجیکٹ پر جاری تعمیرات سے متعلق سرگرمیوں پر…