وادی میں جنگجوئوں کو اسلحہ کی کمی کا سامنا: فوجی سربراہ | کنٹرول لائن پرڈرون کے ذریعے ہتھیاروں کی سپلائی کی کوشش
نئی دہلی//فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل مکند منوج نروانے ، نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جموں کشمیر میں جنگجوئوں کیلئے ڈرون کے ذریعے ہتھیار سپلائی کرنے کے واقعات…
امرناتھ یاترا 2021 اختتام پذیر | گھپا پر سمپن پوجا پاٹ کا اہتمام
سرینگر //شراون پورنیما کے موقع پرسالانہ امر ناتھ یاترا کے اختتام کے موقع پر سمپن پوجا اتوار کی صبح بھجنوں اور منتروں کے درمیان کی گئی۔ نتیشور کمار ، چیف…
وحید پرہ کیخلاف درج 2ایف آئی آر | مماثلت کی بنیاد پر ہائی کورٹ میں چیلنج
سرینگر//پی ڈی پی یوتھ ونگ کے صدروحید الرحمان پرہ نے پولیس کی جانب سے ان کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کے لیے جموں و کشمیر ہائی کورٹ…
خاتون سر پنچ کے گھر کے باہر | شراکہ وارا کریری میںدھماکہ،گاڑی کو نقصان
بارہمولہ//بارہمولہ میں ایک سرپنچ کے مکان کے باہر پر اسرار دھماکہ ہوا جس سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔یہ واقعہ رات کے ساڑھے نو بجے پیش آیا۔ پولیس کے مطابق…
پٹرول سستا ہوگیا | ڈیزل کی قیمتیں بھی گر گئیں
نئی دہلی// تیل کی اونچی قیمتوں کی مارجھیل رہے عام آدمی کو اتوار یعنی 22 اگست کو اس وقت راحت ملی جب پٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں کمی…
لیہہ میں مصنوعی جھیل کے کنارے ڈھ گئے | سیلاب آنے سے پل اور سینکڑوں کنال اراضی کو شدید نقصان، رابطہ سڑک تباہ
کنگن //لداخ میں مصنوعی جھیل سے آنے والے سیلاب سے ایک پل اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ، جہاں حکام نے ایک مصنوعی جھیل کے پھٹنے کے بعد زنکار…
گپکار الائنس کاغیر معمولی اجلاس | منگل کو طلب، 200مقامی لیڈروں کی شرکت متوقع
سرینگر//جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے اور آگے بڑھنے کے حوالے سے وسیع تر مشاورت کیلئے گپکار الائنس کا اجلاس منگل کو ہوگا۔الائنس چھ مرکزی…
کابل میں درماندہ بھارتی شہری | 168 وطن پہنچے، 24 افغان سکھ بھی شامل
نئی دہلی//افغانستان کے دار الحکومت کابل پر طالبان کے قبضہ کے بعد ہندوستانی شہریوں کو وطن واپس لایاجانے کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار کو 168مسافروں کو وطن پہنچایا گیا…
فرضی دستاویزات کی مدد سے ڈومیسائل فراہم کرنے والی دو کمپوٹر دکانیں سربمہر | دو گرفتار، تحقیقات کے بعد مزید انکشافات متوقع:تحصیلدار بانہال
بانہال //ضلع رام بن کی تحصیل بانہال میں لوگوں کو جعلی دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں کمپیوٹر کی دو دکانیں سربمہر کی ہیں۔ ان میں سے ایک کی دکان…
گیارہویں جماعت کا مزدور طالب علم حادثہ میںلقمہ اجل | سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا،حادثہ بانڈی پورہ میں پیش آیا
بانہال//شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سنبل علاقے میں سنیچر کی شام پیش آئے ایک دلدوز حادثے میں بانہال کے کھڑی علاقے کا ایک جواں سال طالب علم مزدور…