تحقیقی معیار اچھے محقق کی پہچان:وائس چانسلر
گاندربل//ایک اچھااسکالرہمیشہ اُس کے تحقیقی معیار سے پہچانا جاتا ہے نہ کہ اس کے تحقیقی مقالے میں شامل اعدادوشمار اور معلومات کی مقدار سے۔اس بات کااظہار سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے…
اینٹی بائیوٹک ادویات کے منصفانہ استعمال پر ’ڈاک‘کازور
سرینگر//اینٹی بائیوٹکس کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے عالمی دن کے موقعہ پر ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیر نے اینٹی بائیوٹکس ادویات کے منصفانہ استعمال پرزوردیا ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹرس…
مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری زراعت کا ٹنگمرگ دورہ
بارہمولہ//مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری زرعی پیداوار و بہبود کساناں پی کے سوین نے پیر کو ٹنگمرگ ، آرگنِک فارمنگ کلسٹر یوٹیکو ( دھوبی وَن ٹنگمرگ)اور سب ڈویژن کے دیگر ملحقہ علاقوں…
جمعیت اہلحدیث کی مرکزی مجلس شوریٰ
سرینگر //جمعیت اہلحدیث کے صدر پروفیسر غلام محمد بٹ المدنی نیتنظیم کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت اصلاح احوال، تطہیر ِ معاشرہ ،عقائد…
باغبانی محکمہ کابانڈی پورہ میں جانکاری کیمپ
بانڈی پورہ //قبائلی علاقوں تک رسائی کے سلسلے میں باغبانی محکمہ کی جانب سے تیسرا کیمپ ضلع بانڈی پورہ کے ایک دور افتادہ قبائلی علاقے بینلی پورہ کٹسن میں منعقد…
جنگجومخالف کاروائیوںمیںعام شہریوںکاخیال رکھیں :ڈی آئی جی جنوبی کشمیر
سرینگر//ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی کشمیر عبدالجبار نے اونتی پورہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سینئر افسران کی ایک میٹنگ میںضلع کے موجودہ سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ لیا۔انہوںنے…
ڈاکٹر امین تابش کی 2کتابوں کی رسم رونمائی
سرینگر //گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر میں ڈاکٹر امین تابش کی دو کتابوں’’Text book of Hospital planning and management‘‘ اور علم تہ عرفان، میوزک سی ڈی (سکون دلُک)اور(میوٹھ زہر) کی رسم…
زوجیلہ سرنگ پروجیکٹ
نئی دہلی//میگھاانجینئرنگ اینڈانفراسٹرکچرلمیٹڈنے پیر کو کہا کہ اُس نے زوجیلاٹنل منصوبے کی ایک ٹنل کی کھدائی کاکام مکمل کیا ہے۔ایک بار مکمل ہوجانے کے بعد ہمہ موسمی سرنگ سے سرینگر…
دلنہ بارہمولہ اور پکھرپورہ میں سڑک حادثات
سرینگر//دلنہ بارہمولہ میں سڑک کے ایک حادثہ میں نوجوان لقمہ اجل بن گیا جبکہ پکھرپورہ میں سڑک کے ایک حادثہ میں 2افراد زخمی ہوگئے۔ یو این آئی کے مطابق شمالی…
پونچھ میں 35 سالہ شہری کی لاش بر آمد
جموں//یواین آئی// جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے ہر متہ بازار میں پیر کی صبح ایک35 سالہ شہری کی لاش بر آمد کی گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے…