Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اپوزیشن ڈیلی ویجروں کی ہمدرد نہیں:سکینہ یتو

KU Admin
Last updated: March 25, 2025 4:54 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/صحت اور تعلیم کی وزیر سکینہ یتو نے ڈیلی ویجروں کے مسئلے پر بی جے پی کے اسمبلی سے واک آئوٹ کو ڈرامہ بازی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ان ملازموں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے سنجیدہ ہے۔
انہوں نے کہااگر واقعی بی جے پی کو ڈیلی ویجروں کی ہمدردی ہوتی تو وہ ان کے لئے پیسے لا کر ان کی نوکریوں کو مستقل کرتے۔موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
ڈیلی ویجروں کے مسئلے پر بی جے پی کے اسمبلی سے واک آئوٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہاگذشتہ دس برسوں سے ان کی یہاں سرکار تھی اور دلی میں 15 برسوں سے بی جے پی کی سرکار ہے اگر یہ واقعی ڈیلی ویجروں کے ہمدرد ہوتے تو ان کے لئے پیسے لا کر ان کی نوکریوں کو مستقل کرتے۔ان کا کہنا تھاوہ ڈراما کرتے ہیں، لیکن لوگ سمجھتے ہیں کہ پچھلے دس برسوں کے دوران ڈیلی ویجروں کے ساتھ کتنا ظلم ہوا۔
سکینہ یتو نے کہاعمر عبداللہ صاحب نے ڈیلی ویجروں کے مسائل کو صحیح قرار دیا ہے اور ان کے مسائل کے حل کے لئے ایک کمیٹی بنائی جو اس کمیٹی کی طرف سے رپورٹ آئے گی اس کو تسلیم کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ لگ بھگ دس برسوں کے بعد بجٹ میں جموں وکشمیر کے لوگوں کی آواز سنائی دے رہی ہے اور لوگوں کے نمائندے لوگوں کے مسائل اٹھا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھاپہلے جموں وکشمیر کا بجٹ دلی میں پاس ہوتا تھا جہاں جموں وکشمیر کے لوگوں کا کوئی نمائندہ نہیں ہوتا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کے لیے عمر عبداللہ سکمز صورہ پہنچے

July 3, 2025
تازہ ترین

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

July 3, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?