Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

این سی، پی ڈی پی اور کانگریس نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں:رویندر رینہ

Mazar Khan
Last updated: October 7, 2022 6:01 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں// جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے جمعے کے روز کہا کہ ستر سالوں سے نیشنل کانفرنس ، کانگریس اور پی ڈی پی نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ پی ڈی پی ، کانگریس اور نیشنل کانفرنس لوگوں کے ہمدرد نہیں بلکہ سب سے بڑے دشمن ہیں۔
فاروق عبداللہ سے مخاطب ہوتے ہوئے بی جے پی صدر نے کہاکہ این سی سرپرست انسانی حقوق کی پامالیوں میں براہ راست ملوث ہیں۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ وزیر داخلہ کا دورے جموں وکشمیر کامیاب رہا ہے ۔اُن کے مطابق وزیر داخلہ نے دورے کے دوران مختلف وفود کے ساتھ ملاقات کی جس دوران جتنے بھی مسائل اُبھارے گئے اُنہیں حل کرنے کا یقین دلایا گیا۔موصوف صدر نے کہا:’میں جموں وکشمیر کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جنہوں نے راجوری اور بارہ مولہ میں عوامی ریلیوں کو کامیاب بنایا‘۔
انہوں نے کہاکہ جتنے جموں کے لوگ حب الوطنی سے سرشار ہے اس سے زیادہ کشمیر کے لو گ بھی بھارت سے محبت رکھتے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہم سماج کے ہر طبقے کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیر داخلہ کے تین روزہ دورے کے بعد جموں وکشمیر کی سیاسی تصویر اب بدلنے والی ہے۔
مسٹر رویندر رینا نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ستر سالوں تک پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے راج کیا اور اس دوران بہت سارے مسائل کو بھی جنم دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ بھاجپا ڈیلی ویجروں سمیت سبھی مسائل کو ایک ایک کرکے حل کرئے گی۔
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے مخاطب ہوتے ہوئے ریندر نے کہاکہ میں فاروق صاحب کو بتا دینا چاہتاہوں کہ پچھلے ستر سال کے دوران آپ نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے حقو ق پر شب خون مارا ہے۔
اُن کے مطابق یہی لوگ انسانی حقوق کی پامالیوں میں بھی براہ راست ملوث رہے ہیں ۔
رویندر رینا نے کہاکہ پی ڈی پی ، این سی اور کانگریس نے لوگوں کے پیٹ میں چھرا گھونپ کر اُنہیں کافی زخم دئے لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔
بی جے پی صدر کے مطابق ہمارا نعرہ سب کا ساتھ ، سب کا وشاس اور سب کا وکاس ہے اور اس پر ہم سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

تازہ ترینکشمیر

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کے لیے پرعزم: عمر عبداللہ

June 30, 2025
تازہ ترین

370کی بحالی کرنے والا’اتحاد‘ خوابوں کی دنیا میں گُم ہے: اشوک کول

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?