پلوامہ کے مندورہ ترال علاقے میں اندور نی رابطہ سڑک کھنڈر میں تبدیل ہو چکی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران یہ سڑک تالاب میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ کیچڑ کی وجہ سے اس سڑک پر پیدل نکلنا بھی مشکل ہے۔
ویڈیو: سید اعجاز

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account