Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 13, 2025 4:03 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

سری نگر//جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس جارحیت کو ناقابلِ قبول، غیر انسانی اور خطرناک عمل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا۔
اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا،’اسرائیلی جارحیت نہ صرف ایران کی خودمختاری اور سالمیت کے لیے خطرہ ہے بلکہ یہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل مکمل طور پر بے لگام ہو چکا ہے اور فلسطین میں ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کر چکا ہے۔‘انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی خاموشی تشویشناک ہے، جو گزشتہ ایک سال اور آٹھ ماہ سے جاری اسرائیلی بمباری پر محض رسمی بیانات جاری کر کے اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہو چکا ہے۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے احمد آباد میں پیش آئے افسوسناک طیارہ حادثے پر بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، جس میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔انہوں نے کہا:’مجھے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے حادثے کی خبر سے گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ میرے خیالات اور دعائیں اُن تمام خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ خدا ان متاثرہ خاندانوں کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حکومت اور متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ وہ اس کٹھن وقت میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ عملی یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور ہر ممکن امداد فراہم کریں ـ

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا

July 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون

July 19, 2025
تازہ ترینسپورٹس

ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?