Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

ملک میں کورونا انفیکشن کے فعال کیسز کی تعداد تقریباً سات ہزار، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 68پہنچ گئی

KU Admin
Last updated: June 10, 2025 11:23 am
KU Admin
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے ایکٹیو کیسز کی تعداد منگل کی صبح تک 6815 تک پہنچ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس انفیکشن کی وجہ سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 68ہو گئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق، آج صبح 8 بجے تک انفیکشن کے 324 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے فعال کیسوں کی کل تعداد 6,815 ہو گئی ہے اور 7644 مریض اس بیماری کے انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن سے مزید تین مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 68 تک پہنچ گئی ہے۔ اس مدت کے دوران، قومی راجدھانی ، کیرالہ اور جھارکھنڈ میں ایک ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق کیرالہ میں سب سے زیادہ کیس درج کیے گئے ہیں۔ ملک کی 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ جن میں سے کیرالہ، دہلی، گجرات، کرناٹک، مہاراشٹر اور مغربی بنگال میں بھی کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
کیرالہ کورونا انفیکشن کے معاملے میں سب سے زیادہ متاثر ریاست ہے، جہاں آج صبح تک 96 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ کیسز کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر کے 2053 تک پہنچ گئی اور دہلی میں تقریباً 37 کیسز کی کمی کے باعث متاثرین کی کل تعداد 691 رہ گئی۔اس کے علاوہ گجرات میں 1109،مغربی بنگال میں 747، مہاراشٹر میں 613، کرناٹک میں 559، تمل ناڈو میں 207 ، اتر پردیش میں 225 ، راجستھان میں 124 ہریانہ میں 108 ، آندھرا پردیش میں 86، پڈوچیری میں نو، سکم میں 36، مدھیہ پردیش میں 52، چھتیس گڑھ میں 44، بہار میں 48، اوڈیشہ میں 39، پنجاب میں 30، جموں و کشمیر میں نو، جھارکھنڈ میں چھ، آسام میں تین، گوا میں پانچ، تلنگانہ میں 10، اتراکھنڈ میں چھ، ہماچل پردیش میں تین،چنڈی گڑھ میں دو اور تریپورہ میں ایک فعال کیس ہیں ہے۔
میزورم اور اروناچل پردیش میں کورونا انفیکشن کا کوئی معاملہ سامنے نہیں ہوا ہے۔
ماہرین صحت کے مطابق ملک میں کووِڈ کیسز میں حالیہ اضافے کی وجہ اومیکرون کے نئے سب ویریئنٹ جیسے جے این.1، این بی.1.8.1، ایل ایف.7 اور ایکس ایف سی ہیں۔ ان میں انفیکشن کے امکانات زیادہ ہیں، لیکن ہلکی علامات ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ان کی درجہ بندی اس وقت نگرانی کے تحت مختلف ویریئنٹ کے طور پر کی ہے – ابھی تک تشویش کی بات نہیں، لیکن احتیاط کی ضرورت ہے۔
اس دوران کووڈ-19 کے ذمہ دار وائرس سارس- سی او وی -2 ختم نہیں ہوا ہے، لیکن یہ اب کسی غیر متوقع ایمرجنسی کی طرح برتاؤ نہیں کرتا ہے – بلکہ، یہ فلو جیسی بیماریوں کے بار بار چلنے والے چکر کا حصہ بن گیا ہے۔ وزارت کے مطابق، حالیہ اضافے کے جواب میں، مرکزی حکومت نے اسپتال کی تیاری اور آکسیجن، آئسولیشن بیڈز، وینٹی لیٹرز اور ضروری ادویات کی دستیابی کا جائزہ لینے کے لیے مختلف ریاستوں میں ماک ڈرل شروع کردی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

مرکزی داخلہ سکریٹری کی صدارت میں سرینگر میں اعلیٰ سطحی اجلاس یاترا سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ

June 17, 2025
صفحہ اول

یکم جولائی سے 10 اگست یاترا راستے نو فلائنگ زون قرار

June 17, 2025
صفحہ اول

تہران سے بھارتی طلاب کا انخلاء شروع پہلے مرحلے میں 110طلباء کو نکالاگیا، 90کشمیری شامل

June 17, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

امریکہ کا ایران کے جوہری ری ایکٹر کو بنکر بسٹر بم سے تباہ کرنے پر غور

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?