Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

وزارت داخلہ نے مردم شماری کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا

KU Admin
Last updated: June 16, 2025 1:09 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/حکومت نے ملک میں آئندہ مردم شماری کے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے پیر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، لداخ اور ہماچل پردیش کو چھوڑ کر پورے ملک میں مردم شماری کی ریفرنس تاریخ یکم مارچ 2027 ہوگی، جبکہ برفباری سے متاثرہ جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، لداخ اور ہماچل پردیش میں ریفرنس تاریخ یکم اکتوبر 2026 ہوگی۔ اس بار مردم شماری میں ذات پر مبنی گنتی بھی کی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے نوٹیفکیشن جاری ہونے سے ایک روز قبل اتوار کو مرکزی داخلہ سیکریٹری، رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر اور دیگر سینئر حکام کے ساتھ آئندہ مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا تھا۔
وزارت داخلہ کے مطابق مردم شماری دو مراحل میں کی جائے گی۔ پہلے مرحلے یعنی گھروں کی فہرست تیار کرنے کے آپریشن (ایچ ایل او) میں ہر گھر کی رہائشی حیثیت ، جائیداد اور سہولیات کی تفصیل جمع کیا جائے گا۔ اس کے بعد، دوسرے مرحلے یعنی آبادی کی گنتی (پی ای) میں ہر گھر میں ہر فرد کی آبادیاتی ، سماجی-اقتصادی، ثقافتی اور دیگر معلومات جمع کی جائیں گی۔ مردم شماری کی سرگرمیوں کے لیے تقریباً 34 لاکھ شمارکنندگان اور سپروائزرس اور تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار مردم شماری کے عہدیداران تعینات کیے جائیں گے۔ یہ مردم شماری شروع سے اب تک کی 16ویں اور آزادی کے بعد کی 8ویں مردم شماری ہے۔
آئندہ مردم شماری موبائل ایپلی کیشن کا استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل طریقے سے کی جائے گی۔ لوگوں کے لیے از خود گنتی کا انتظام بھی کیا جائے گا۔ ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اسے جمع کرنے ، ترسیل اور ذخیرہ کے وقت انتہائی سخت ڈیٹا سکیورٹی اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
کشمیر
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

حریت کانفرنس کی سیاست ختم تشدد نے ہمیں کچھ نہیں دیا، نسلیں ختم ہوئیں، ہم کچھ نہیں کرسکے

July 19, 2025
صفحہ اول

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا پانی اور خون ایک ساتھ نہیں چل سکتے

July 19, 2025
صفحہ اول

پانچ طیارے مار گرائے گئے،ٹرمپ کا دعویٰ پاک بھارت جنگ امریکی مداخلت کے بعد ختم ہوئی

July 19, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?