Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے:نائب وزیر اعلیٰ

KU Admin
Last updated: March 15, 2025 12:37 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں وکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا کہنا ہے کہ بزنس رولز کو حکومت کے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے تاکہ ان کے کام کئے جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ بزنس رولز ضروری ہیں تاکہ انتظامیہ اور لوگوں کے درمیان جو تھوڑا کنفیوژن ہے وہ دور کیا جاسکے۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس کی قیادت نے کشمیر اور جموں دونوں خطوں کے ساتھ ہمیشہ یکساں سلوک روا رکھا ہے۔موصوف نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہابزنس رولز ہمارے لئے نہیں بلکہ لوگوں کے کام کرنے کے لئے ہیں جنہوں نے ہمیں مندیٹ دیا ہے لہٰذا ان کے کام کرنے کے لئے ہمارے پاس اختیارات ہونے چاہئے۔ان کا کہنا تھابزنس رولز ضروری ہیں تاکہ انتظامیہ اور لوگوں کے درمیان جو تھوڑا کنفیوژن ہے وہ دور کیا جاسکے۔
بی جے پی رکن اسمبلی کے جموں خطے کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے کے متعلق ایک سوال کے جواب میں چودھری نے کہانیشنل کانفرنس کی قیادت نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ جموں اور کشمیر دونوں خطوں کے ساتھ برا بر کا سلوک کیا جائے اور ایسا کیا بھی ہے، ہم نے ہی دربار مو کی روایت بحال کیا جس سے یہاں کے کاروبار پر مثبت اثرات پڑے۔
انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہابی جے پی نے دس برسوں تک ایسا کیوں نہیں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس کے دور میں ہی ہمیشہ جموں خطے کے لوگوں کے ساتھ انصاف ہوا ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی پر عائد کی گئی پابندی کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے کہاعمر فاروق صاحب، عمر عبداللہ صاحب یا بی جے پی کے لیڈر ہم سب جموں وکشمیر کے باشندے ہیں اور ہمارا بھائی چارہ ایک مثال ہے، ہمارے درمیان سیاسی اختلافات ہیں لیکن اس سے ہمارے رشتے ختم نہیں ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاآج تک جموں وکشمیر میں کوئی بھی ایسی حکومت نہیں آئی ہے جس نے کسی کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہو۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?