انتظامیہ کی جانب سے مینڈھر قصبہ میں منی سیکرٹریٹ کے قریب انسداد تجاوزات مہم کا آغاز کیا گیا اور خسرہ نمبر 555میں پرائم سٹیٹ کی 7کنال 9مرلہ اراضی کو خالی کرایا۔ یہ مہم محکمہ مال اور پولیس نے مل کر چلائی۔
ویڈیو:جاوید اقبال
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account