Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہصفحہ اولکشمیر

ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگرمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال، ایمرجنسی میں کام کرنے سے انکار، مریضوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا

KU Admin
Last updated: July 24, 2025 12:18 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر میں آج اس وقت صورتحال کشیدہ ہو گئی جب ایک ڈاکٹر پر مبینہ حملے کے بعد ڈاکٹروں نے ایمرجنسی ڈیوٹی انجام دینے سے انکار کر دیا، جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔حملے کی ویڈیو سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہو گئی ہے، جس میں ایک تیماردار کو ڈاکٹر کو تھپڑ مارتے اور اسے زمین پر گراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
واقعے کے بعد ڈاکٹرز نے ڈیوٹی چھوڑ دی اور احتجاج شروع کر دیا۔ متاثرہ ڈاکٹر، شاہنواز احمدنے بتایا:’’میں ایمرجنسی میں ڈیوٹی پر تھا، ایک مریض کو دیکھا اور ریسیسیٹیشن کے لیے ٹرائیج بھیج دیا۔ بدقسمتی سے مریض دم توڑ گیا، جس کے بعد ایک تیماردار نے آ کر مجھے تھپڑ مارا۔ وہاں کوئی سیکورٹی موجود نہیں تھی۔‘‘
گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے سے متعلق ایف آئی آر نمبر11/2025 درج کر لی گئی ہے اور پولیس کارروائی کر رہی ہے۔حکام نے کہا22 جولائی 2025 کو پیش آئے واقعے کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے اور ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے۔ڈاکٹروں نے احتجاج کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’’بغیر سیکورٹی، کوئی کام نہیں۔ انہوں نے ملزمان کی فوری گرفتاری اور اسپتال میں مؤثر سیکورٹی اقدامات کا مطالبہ کیا۔
احتجاجی ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں ڈاکٹروں کو عزت دی جاتی ہے، لیکن کشمیر میں انہیں اپنی عزت و سلامتی کے لیے لڑنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہاانتظامیہ کی خاموشی کو ملی بھگت سمجھا جائے گااوریہ بے حسی مزید تشدد کو جنم دے گی۔
ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ایک تیماردار نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاایف آئی آر تو ہو چکی، مگر مریضوں کا کیا؟ کیا انہیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا جائے؟
وہیں احتجاج کر رہے ڈاکٹروں نے درج ذیل مطالبات رکھےجس میں انھوں نے حملہ آوروں کی فوری گرفتاری اور غیر ضمانتی دفعات کے تحت کارروائی۔ ایمرجنسی اور آئی سی یو جیسے حساس شعبوں میں تربیت یافتہ سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی، ایک تیماردار پالیسی کا سخت نفاذ اور خلاف ورزی پر قانونی کارروائی، ڈیوٹی پر موجود کسی بھی ڈاکٹر پر حملے کی صورت میں ادارہ جاتی اور قانونی تحفظ کی مانگ کی ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ حملہ صرف ایک ڈاکٹر پر نہیں بلکہ پورے پورے شعبہ اور ان تمام اطباءکی عزت پر ہے جو دن رات خدمت انجام دیتے ہیں۔ ہم جنگی حالات جیسے ماحول میں کام کرتے ہیں، جان بچاتے ہیں، دباؤ سہتے ہیں اور بدلے میں ہمیں مارا جاتا ہے، گالیاں دی جاتی ہیں، اور ذلیل کیا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کرگل وجے دیوس:منوج سنہا کا شہیدوں کو سلام
برصغیر
وحید پرہ کا بجلی بل ایمنسٹی کے اعلان کے متعلق باقاعدہ حکم جاری کرنے میں تاخیر پر تشویش
تازہ ترین
مرمو نے ’ کارگل وجے دیوس‘ پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
برصغیر
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

حکومت کا ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی کے دوران ایپرن اور نیم پلیٹ پہننے کا حکم

July 26, 2025
تازہ ترین

کرگل وجے دیوس: آرمی سربراہ، مرکزی وزراء منڈاویہ اورسجنے سیٹھ نے کرگل میں وار میموریل پر پھول چڑھائے

July 26, 2025
برصغیرتازہ ترین

آپریشن سندور نے پاکستان کو واضح پیغام دیا: جنرل دیویدی

July 26, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات

July 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?