Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

کانگریس ’’ہماری ریاست ہمارا حق ‘‘مہم کا آغاز جنوبی کشمیر سے کرے گی

KU Admin
Last updated: June 28, 2025 11:14 am
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) اپنی سیاسی مہم ’ہماری ریاست ہمارا حق‘کا آغاز ہفتے سے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام سے کرے گی۔اس مہم کا مقصد جموں و کشمیر کے مکمل ریاستی درجے کی بحالی کی وکالت کرنا ہے، اور اس مہم کا پہلا مرحلہ جموں میں اختتام پذیر ہوا ہے۔پارٹی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کشمیر میں اس مہم کا باقاعدہ آغاز کرنے کے موقع پر جے کے پی سی سی کے صدر طارق قرہ اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر غلام احمد میر پارٹی ورکروں سے خطاب کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس مہم کے ذریعے پارٹی بنیادی سطح پر لوگوں کے ساتھ رابطہ کرنا چاہتی ہے تاکہ خطے میں جمہوری حقوق خاص کر ریاستی درجے کی بحالی کے لئے آواز اٹھائی جا سکے۔ادھر نیشنل کانفرنس لگاتار ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کر رہی ہے۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حال ہی میں ریاستی درجے کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا: ‘اس پر بات چیت ہو رہی ہے ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت اختتام کو پہنچے اور ہمیں اپنا حق مل جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہماری لڑائی جموں و کشمیر ریاست کیلئے نہیں بلکہ آئینی ضمانتوں کی بحالی کیلئے ہیں :آغا روح اللہ
تازہ ترین
نوجوان سال 2047 تک ہندوستان کو ہر شعبے میں عالمی لیڈر بنانے کا عزم کریں:امیت شاہ
برصغیر
دفعہ370 ڈاکٹر امبیڈکر کے ایک آئین والی سوچ کے خلاف تھا: چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
جموں میں کھیر کی لکڑی کی غیر قانونی نقل و حمل کی کوشش ناکام:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

پاراگ جین’را‘ کے نئے سربراہ مقرر

June 28, 2025
تازہ ترین

اودھم پور انکاؤنٹر:بسنت گڑھ جنگلاتی علاقے میں مسلسل تیسرے روز بھی آپریشن جاری

June 28, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

June 28, 2025
تازہ ترین

جموں کے بشناہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?