Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں سرینگر شاہراہ پر ناچلانہ کے قریب سڑک حادثہ،دوافراد لقمہ اجل

KU Admin
Last updated: June 28, 2025 9:28 am
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

محمد تسکین
سرینگر/سنیچر کی صبح جموں سرینگر شاہراہ پر ناچلانہ کے قریب ایک کنٹینر ٹرک زیر نمبرJK14J/7550 سڑک سے پھسل ایک گہری کھائی میں جا گراجس کے نتیجے میں دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ایس ایچ او بانہال اشتیاق بخاری کے مطابق، ٹرک جموں سے سرینگر جا رہا تھا کہ ڈرائیور گاڑی پر قابو کھو بیٹھا، جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ ڈرائیور اور کنڈکٹر دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ہمالین کیو آر ٹی رامسو کے رضاکاروں نے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور لاشوں کو تباہ شدہ ٹرک سے نکال لیا۔ایس ایچ او کے مطابق، جاں بحق افراد میں سے ڈرائیور کی شناخت راجو بٹ ولد دیسراج بٹ ساکنہ ادھم پور کے طور پر ہوئی ہے ،لاشوں کو میڈیکو لیگل کارروائی کے لیے سب ضلع اسپتال بانہال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں کھیر کی لکڑی کی غیر قانونی نقل و حمل کی کوشش ناکام:پولیس
تازہ ترین
پاراگ جین’را‘ کے نئے سربراہ مقرر
برصغیر
اودھم پور انکاؤنٹر:بسنت گڑھ جنگلاتی علاقے میں مسلسل تیسرے روز بھی آپریشن جاری
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

جموں کے بشناہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

June 28, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

پہلگام حملے کے بعد پارلیمانی کمیٹی کا پہلا دورہ، جموں میں انتظامی تیاریوں پر اہم اجلاس

June 28, 2025
تازہ ترین

پہلگام عصمت دری واقعہ: عدالت نے ملزم کی ضمانت مسترد کی

June 28, 2025
تازہ ترین

شمالی فوج کے کمانڈر نے متھرا میں تعینات ’’اسٹرائیک ون کور‘‘کی عملی تیاریوں کا جائزہ لیا

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?