Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اننت ناگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

KU Admin
Last updated: June 27, 2025 3:03 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک منشیات فروش کی لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ اننت ناگ پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کی دفعہ 68 F1 کے تحت ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کر لی ہےانہوں نے کہا کہ اننت ناگ کے بانگی در میر دنتر میں واقع یہ جائیداد پرویز احمد فاشو ولد عبدالرشید فاشو ساکن بوٹ کالونی کھنہ بل کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ ملزم ایک عادی مجرم ہے اور پولسی اسٹیشن اننت ناگ اور پولسی اسٹیشن اچھہ بل میں اس کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کئی مقدمے درج ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ غیر قانونی طور حاصل کی گئی اس جائیداد میں ایک یک منزلہ رہائشی مکان اور 7 مرلے اراضی شامل ہے جس کی قیمت تخمیناً 25 لاکھ 35 ہزار 8 سو 82 روپیے ہے۔انہوں نے کہا کہ تفتیش کے دوران جائیداد کی نشاندہی غیر قانونی منشیات کی تجارت سے حاصل کی گئی جائیداد کے بطور کی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ مناسب قانونی عمل کے بعد، این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات کے تحت تصدیق کے لیے اٹیچمنٹ آرڈر کو مجاز اتھارٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی ضلع پولیس اننت ناگ کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ضلعی پولیس منشیات کی لعنت کو ختم کرنے اور نوجوانوں اور معاشرے کو اس کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مختلف شعبو ںاور غیر تدریسی جگہوں پر تعینات اساتذہ کو واپس اپنے سکولوں میں میں حاضر ہونے کیلئے کا حکم لوگوں کا خیر مقدم ، زمینی سطح پر عملی جامہ پہنانے سے محکمہ تعلیم میں بہتری آنے اور ساز باز ختم ہونے کا امکان
خطہ چناب
ایمرجنسی کوئی اچانک بگاڑ نہیں بلکہ کانگریس کی نظریاتی بنیاد کا مجموعی نتیجہ تھا ایمرجنسی کا دور ہندوستان کے جمہوری سفر کے تاریک ترین بابوں میں سے ایک:ڈاکٹر جتندر
جموں
وائٹ نائٹ کور جی او سی نے کا راجوری دورہ ؔؔ راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
جموں
جموں میں 50,000یاتریوںکیلئے اقامتی سہولیات
جموں

Related

تازہ ترینکشمیر

سوپور میں ملک دشمن سرگرمیوں کی پاداش میں تین افراد گرفتار

June 27, 2025
تازہ ترین

مقید علیحدگی پسند رہنما شبیر احمد شاہ کی حالت مستحکم،مناسب طبی علاج حاصل کر رہے ہیں :جیل انتظامیہ

June 27, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند-چین سرحد پر مستقل امن کے لیے پیچیدہ مسائل کا حل ضروری: راجناتھ

June 27, 2025
تازہ ترین

ادھم پور تصادم: جنگلی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

June 27, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?