Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ادھم پور میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ جاں بحق : فوج

KU Admin
Last updated: June 26, 2025 7:11 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

ادھم پور تصادم: ملی ٹینٹ جاں بحق ، آپریشن ہنوز جاری: دفاعی ترجمان
عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/ادھم پور کے بسنت گڑھ جنگلی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک ملی ٹینٹ ہلاک ہوگیا جسکی شناخت ابھی نہیں ہوئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں مزید تین ملی ینٹوں کی موجودگی کا شبہ ہے جس کے پیش نظر اضافی اہلکاروں کو بھی جائے وقوعہ کی اور روانہ کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ادھم پور کے بسنت گڑھ بہالی علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی ایک خاص اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
ذرائع کے مطابق جوں ہی سلامتی عملے کے اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود ملی ٹینٹوںنے فائرنگ شروع کردی چنانچہ سکیورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران کافی دیر تک دوبدو گولیوں کا تبادلہ جاری رہا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خراب موسمی صورتحال اور موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سکیورٹی فورسز کو جائے تصادم تک جانے میں دقتیں پیش آئیں تاہم فوج اور پولیس نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر جائے وقوعہ کے نزدیک پہنچنے میں کامیابی حاصل کی اور وہاں ایک دہشت گرد کی لاش دیکھی۔
انہوں نے کہاکہ جنگلی علاقے میں جیش سے وابستہ مزید تین نلی ٹینٹ کی موجودگی کی سکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی ہے جس کے پیش نظر تلاشی آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع کردیا گیا ہے۔آئی جی جموں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ ادھم پور کے بسنت گڑھ جنگلی علاقے میں آپریشن جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ جنگلی علاقے میں جیش سے وابستہ چار ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے پیش نظر اضافی دستوں کو بھی روانہ کیا گیا ہے۔
دریں اثنا فوج کی وائٹ نائٹ کور نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہامخصوص انٹلی جنس پر کارروائی کرتے ہوئے فوج اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے بسنت گڑھ کے بہالی علاقے میں آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہاملی ٹینٹوں کے ساتھ آمنا سامنا ہوا جس دوران ایک ملی ٹینٹ مارا گیا جسکی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔‘انہوں نے مزید بتایا مہلوک ملی ٹینٹ کی شناخت اور اس کی تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چناب اور پیر پنچال میں شدید بارشیں ڈوڈہ میں شہری غرقاب ،کٹھوعہ میں2کو بچالیاگیا
جموں
لوگوں کے مسائل کو کم کرنا موجودہ سرکار کی اولین ترجیح بلاک ورکنگ کمیٹی ادھم پور کے اراکین ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے ملاقی
جموں
کشتواڑ میں موسلادھار بارشیں ،متعدد مقامات پر پسیاں گرآئیں
خطہ چناب
جموں بھر میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کیلئے فورسزکی 180کمپنیاں تعینات:آئی جی پی
خطہ چناب

Related

تازہ ترینصفحہ اول

لیفٹیننٹ گورنر کی سیاسی قائدین سے ملاقات، امرناتھ یاترا کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

جیل میں مقید سابق امیر جماعت اسلامی کی صحت ناساز ،الطاف بخاری نے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل

June 26, 2025
تازہ ترینجموں

جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 26, 2025
پیر پنچالتازہ ترینخطہ چناب

راجوری، پونچھ اور ڈوڈہ میں موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کے سبب دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک، چار کو بچا لیا گیا

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?