Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

سینئر کانگریس لیڈر نظام الدین بٹ کی لیفٹنٹ گورنر سے ولر ویو پوائنٹ دوبارہ کھولنے کی مانگ

KU Admin
Last updated: June 26, 2025 11:45 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/سینئر کانگریس رہنما اور بانڈی پورہ کے رکنِ اسمبلی نظام الدین بٹ  نے جمعرات کو ولر ویو پوائنٹ کی مسلسل بندش پر سوال اٹھایا ہے۔ بٹ کا کہنا تھا کہ یہ ایک دلکش اور مقبول سیاحتی مقام ہے جو سوپور-بانڈی پورہ سڑک پر واقع ہے۔ اس بندش کو غیر ضروری اور مقامی لوگوں کی روزی روٹی کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو ٹیگ کرتے ہوئے بٹ نے کہا کہ علاقے میں کسی بھی قسم کے سیکورٹی خدشات موجود نہیں ہیں جو اس بندش کا جواز بن سکیں۔ اس کے باوجود حکام نے اس مقام کو سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے مہینوں سے بند رکھا ہوا ہے۔
انہوں نے سماجی رابطہ گا ’ایکس‘ لکھا ’’ولر ویو پوائنٹ جیسے اہم سیاحتی مقام کو سیاحوں اور پکنک منانے والوں کے لیے کیوں بند رکھا گیا ہے؟ جب کوئی سیکورٹی خدشات نہیں ہیں، تومقامی افراد کو روزگار سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟‘‘ انہوں نے گورنر سے ذاتی طور پر مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
ولر جھیل، جو ایشیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیلوں میں شمار ہوتی ہے، ہر سال ہزاروں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔ سوپور-بانڈی پورہ سڑک کے ساتھ واقع ویو پوائنٹ سے جھیل کے دلکش مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں اور حالیہ برسوں میں یہ مقام سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے خاص طور پر گرمیوں میں ایک اہم تفریحی مرکز بن چکا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر ویلی تائیکوانڈو کلب ۔ 2 روزہ چیمپئن شپ کا انعقاد
سپورٹس
لیفٹیننٹ گورنر کی سیاسی قائدین سے ملاقات، امرناتھ یاترا کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
سرجری کے بعد سوریہ کمار یادو کی صحت میں بہتری
صنعت، تجارت و مالیات
مائیکل وان کا آرچر کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل گھریلو میچ کھیلنے کا مشورہ
سپورٹس

Related

تازہ ترینکشمیر

جیل میں مقید سابق امیر جماعت اسلامی کی صحت ناساز ،الطاف بخاری نے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل

June 26, 2025
تازہ ترین

ادھم پور میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ جاں بحق : فوج

June 26, 2025
تازہ ترینجموں

جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 26, 2025
پیر پنچالتازہ ترینخطہ چناب

راجوری، پونچھ اور ڈوڈہ میں موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کے سبب دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک، چار کو بچا لیا گیا

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?