Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

شدید گرمی سے پریشان کشمیری قدرتی چشموں اور آبشاروں کا رخ کرنے پر مجبور

KU Admin
Last updated: June 24, 2025 12:01 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وادی کشمیر جو اپنے معتدل اور خوشگوار موسم کے لیے مشہور ہے، اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جس نے نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کر دیا ہے بلکہ لوگوں کو سخت اذیت میں بھی مبتلا کر دیا ہے۔گرمی کی اس شدید لہر سے بچنے کے لیے وادی کے مختلف علاقوں میں لوگ قدرتی چشموں، ندی نالوں اور آبشاروں کا رخ کر رہے ہیں۔
خاص طور پر جنوبی کشمیر کے اننت ناگ، قاضی گنڈ ، کوکر ناگ اور وسطی کشمیر کے کنگن، گاندربل اور سونہ مرگ میں میں عوام کی بڑی تعداد قدرتی پانی کے ذخائر میں نہاتے اور ٹھنڈک حاصل کرتے نظر آ رہی ہے۔
جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے معمر شہری 70 سالہ غلام رسول نے کہا:’ایسی گرمی تو ہم نے صرف جموں میں دیکھی تھی۔ اب تو پہاڑی علاقوں میں بھی برداشت سے باہر ہے۔ صرف چشمے ہی اب سکون دیتے ہیں۔‘
قاضی گنڈ کے نزدیک واقع پانزتھ چشمہ، جو تقریباً 500 چھوٹے چشموں پر مشتمل ہے، مقامی افراد کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ یہاں روزانہ سینکڑوں نوجوان نہانے اور گرمی سے بچنے کے لیے پہنچتے ہیں۔ویری ناگ کے رہائشی نیاز احمد شاہ نے کہا:’ہر سال موسم میں اتار چڑھاؤ آتا ہے، لیکن اس بار تو یوں لگتا ہے جیسے آگ لگی ہو۔
‘انہوں نے مزید کہا کہ علاقے کے نوجوان چشموں اور آبشاروں میں نہ صرف نہا کر سکون حاصل کر رہے ہیں بلکہ فوٹو گرافی اور سوشل میڈیا کے لیے بھی ان مقامات کا استعمال کر رہے ہیں۔ادھر محکمہ موسمیات نے اگلے کچھ روز تک مزید گرمی کی پیش گوئی کی ہے، اور شہریوں کو پانی زیادہ پینے اور دھوپ سے بچنے کی ہدایت دی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?