Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ایران پر حملے کے بعد اب امریکہ اور اسرائیل کی نظریں عرب ممالک پر مرکوز: فاروق عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 23, 2025 5:12 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے کے بعد اب امریکہ اور اسرائیل کی نظریں عرب ممالک پر مرکوز ہیں اور وہ مستقبل میں ان کے قدرتی وسائل، خاص طور پر تیل و گیس، پر قبضہ جمانے کی کوشش کریں گے۔
سرینگر میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا:’یہ (امریکہ کی) پرانی پالیسی ہے کہ ایران نیوکلیئر طاقت نہ بنے۔ خطے کے سنی ممالک بھی ایران کے خلاف ہیں، لیکن ان میں سچ بولنے کی ہمت نہیں۔ وہ سمجھ رہے ہیں کہ آج صرف ایران پر حملہ ہوا ہے، لیکن میں انہیں خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ کل اسرائیل ان پر بھی حملہ کرے گا، کیونکہ ان کا ہدف ان کی دولت، یعنی تیل اور گیس ہے۔ اسرائیل صرف ایک نقاب ہے، اصل میں امریکہ اس کے پیچھے کھڑا ہے۔‘
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے ممکنہ عالمی اثرات کے بارے میں سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ جنگ مزید شدت اختیار کرتی ہے تو پوری دنیا کی اقتصادی حالت تباہی کے دہانے پر پہنچ سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ دنیا کی دیگر بڑی طاقتیں اس صورتحال پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ اگر جنگ پھیلی، تو ہر ملک کی معیشت برباد ہو جائے گی۔ انہیں اسے روکنے کی کوشش کرنی چاہیے اور میری دعا ہے کہ وہ کامیاب ہوں، کیونکہ ہندوستان کی حالت بھی اس وقت بہت خراب ہے۔
جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ واپس دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا:’میڈیا جھوٹ بولنے کا عادی ہو چکا ہے۔ کس نے انہیں یہ خبر دی؟ کیا اُن پر وحی نازل ہوئی؟ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کے عوام کا حق ہے، یہ ان پر کوئی احسان نہیں۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کانفرنس نے انسانی حقوق کا ایک نیا ونگ قائم کیا ہے جس کی سربراہی پامپور سے رکنِ اسمبلی اور سابق جج جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی کریں گے۔ اس ونگ میں دو دیگر ارکان بھی معاونت کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?