Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں ماہ جون میں 134 برسوں میں سب سے زیادہ شبانہ درجہ حرارت ریکارڈ

KU Admin
Last updated: June 21, 2025 1:11 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/وادی کشمیر میں گرمی کی شدید لہر نے جہاں دن کے دوران لوگوں کا حال بے حال کر دیا ہے وہیں راتوں کی نیندیں بھی حرام کر دی ہیں۔کشمیر ویتھر کے مطابق سری نگر میں گذشتہ رات کا درجہ حرارت 23.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جو ماہ جون میں گذشتہ 134 سالوں میں چوتھا اب تک کا سب سے زیادہ شبانہ درجہ حرارت ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ درجہ حرارت 24 جون 1990 کے بعد، جب کم سے کم درجہ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، سب سے زیادہ ریکارڈ ہونے والا شبانہ درجہ حرارت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 15 جون 2008 کو کم سے کم درجہ حرارت 23.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا جبکہ 29 جون 1978 کو شبانہ درجہ حرارت 24.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو اس ماہ میں ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ شبانہ درجہ حرارت ہے۔
قابل ذکر ہے کہ سری نگر میں گذشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق یہ درجہ حرارت جون کے مہینے میں گزشتہ 19 برسوں کے دوران سب سے ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔وادی میں درجہ حرارت مسلسل معمول سے کئی ڈگری زیادہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔
جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں جمعرات کو 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا، جو 1988 کے بعد جون کا سب سے بلند درجہ حرارت ہے۔ کوکرناگ میں 33.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو کہ اس علاقے کی جون کی تاریخ میں دوسرا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ سیاحتی مقام گلمرگ میں بھی درجہ حرارت 25.2 ڈگری ریکارڈ ہوا رہا، جو عمومی اوسط سے خاصا بلند تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
چین ،پاکستان سارک کا متبادل پیش کرنے کے خواہاں ندائے حق
کالم
معاشرے کی بے حسی اور منشیات کا پھیلاؤ! خودغرضی اور مسلسل خاموشی ہمارے مستقبل کے لئے تباہ کُن
کالم
! پانی کی قلت اور ناصاف پانی کا استعمال
اداریہ
سید محمد الطاف بخاری نے مزار شہداء پر حاضری نہ دینے پر حکمران جماعت کے لیڈروں کو لتاڑا کہا، وزیراعلیٰ کو مزار شہدا پر جانے سے کون روک سکتا تھا؟ وہ جان بوجھ کر آج دلی چلے گئے
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا

July 13, 2025
تازہ ترینکشمیر

کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی

July 13, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?