Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

نجی گاڑیوں کے لیے تین ہزار روپے کا سالانہ فاسٹ ٹیگ پاس: گڈکری

KU Admin
Last updated: June 18, 2025 4:50 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے ٹول پلازوں پر بڑھتے ہوئے تنازعات اور ہجوم کو کم کرنے اور بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کو یقینی بنانے کے مقصد سے نجی گاڑیوں کے لیے تین ہزار روپے کا فاسٹ ٹیگ پر مبنی سالانہ پاس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے بدھ کو خود یہ معلومات دیں۔ یہ پاس آئندہ 15 اگست سے دستیاب ہوگا اور فعال ہونے کی تاریخ سے ایک سال تک یا 200 سفر تک، جو بھی پہلے ہو، کے لیے ویلیڈرہے گا۔
گڈکری نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا، “ایک تاریخی اقدام کے تحت 15 اگست 2025 سے 3,000 روپے کی قیمت والا فاسٹ ٹیگ پر مبنی سالانہ پاس شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ پاس فعال ہونے کی تاریخ سے ایک سال تک یا 200 سفر تک، جو بھی پہلے ہو، کے لیے ویلیڈ رہے گا۔ یہ پاس صرف غیر تجارتی نجی گاڑیوں (کار، جیپ، وین وغیرہ) کے لیے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے اور یہ ملک بھر کے قومی شاہراہوں پر بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کو ممکن بنائے گا۔”
انہوں نے کہا کہ پاس کے تجدید کے عمل کو آسان اور ہموار بنانے کے لیے جلد ہی شاہراہ سفر ایپ اور قومی شاہراہ کی ویب سائٹ پر اس کے لیے ایک الگ لنک فراہم کیا جائے گا۔
گڈکری نے کہا کہ یہ پالیسی 60 کلومیٹر کے دائرے میں واقع ٹول پلازوں سے متعلق طویل عرصے سے چلی آ رہی تشویشات کا حل کرے گی اور ایک ہی آسان لین دین کے ذریعے ٹول ادائیگی کو ہموار بنائے گی۔
انہوں نے کہا کہ سالانہ پاس پالیسی انتظار کے وقت کو کم کرکے، ہجوم کو گھٹا کر اور ٹول پلازوں پر تنازعات کو ختم کرکے، لاکھوں نجی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے لیے تیز، ہموار اور بہتر سفر کے تجربے کے لیے بنائی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام سڑک حادثہ میں10زخمی،3کی حالت نازک
خطہ چناب
ایس ڈی ایم گول کی گریف حکام سے میٹنگ گول بازار کی حالت کا جائزہ لیا ، جلد بہتربنانے کی یقین دہانی
خطہ چناب
گول آئی ٹی آئی روڈکی حالت ابتر | ایک سال سے ڈھہ گیا ڈنگا نہیں لگا ، محکمہ خواب خرگوش میں
خطہ چناب
خواتین اپنے مقام کا خود خیال رکھیں فکرو ادراک
کالم

Related

برصغیر

آرینز گروپ کو بہترین پلیسمنٹ کیلئے ایوارڈ ملا

June 18, 2025
برصغیر

حیدر آباد ہوائی اڈے کو بم سے اڑانے کی دھمکی | ایمرجنسی رسپانس ٹیم تعینات، سرچ آپریشن جاری

June 18, 2025
برصغیر

بہار میں آسمانی بجلی کا قہر | 12لوگوں کی موت

June 18, 2025
برصغیر

دہلی کلاس روم گھوٹالہ | ای ڈی کی 37مقامات پر چھاپہ ماری

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?