Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

پہلگام حملے کے بعد احتیاطی طور بند کی گئیں کئی پارکوں کو دوبارہ کھول دیا گیا

KU Admin
Last updated: June 17, 2025 3:56 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب
سری نگر/جموں و کشمیر کے سیاحتی مقامات پر منگل کے روز کئی بند پارکوں کو سیاحوں کے لئے ایک بار پھر کھول دیا گیا۔ان پارکوں کو 22 اپریل کو پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ حکومت کے اعلان کے مطابق جموں وکشمیر میں منگل کے روز سیاحتی مقامات پر کئی پارکوں کو سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پہلگام میں بھی کچھ پارکوں کو دو بارہ کھول دیا گیا۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 3 روز قبل بند پارکوں کو مرحلہ وار طریقے سے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ 17 جون سے پہلے مرحلے میں کچھ مقامات دوبارہ کھولے جائیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے یہ بھی کہا کہ جموں خطے میں بھی آٹھ مقامات کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
سنہا نے کہا تھاکٹھوعہ میں سارتھل اور دھگر ، دیوی پنڈی ، سیاد بابا اور ریاسی میں سولا پارک ، ڈوڈا میں گلدانڈا اور جئے ویلی ، اور ادھم پور میں پنچیری‘یہ سب جموں خطے میں ہیں‘کو بھی پہلے مرحلے میں دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔ان کاکہنا تھاپہلے مرحلے میں آٹھ جگہیں دوبارہ کھولی جا رہی ہیں۔ اگلے مرحلے میں کچھ دیگر مقامات کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
پارکوں کے دوبارہ کھلنے کا سیاحوں اور اسٹیک ہولڈرز نے استقبال کیا ہے۔حکام کے مطابق پارکوں میں سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ سیاحوں کو احساس تحفظ ہوسکے۔پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سیاح نے میڈیا کو بتایامیں دو سال پہلے بھی کشمیر آئی تھی اس وقت بھی اچھا لگا اور آج بھی بہت اچھا لگ رہا ہے۔
انہوں نے کہا جو سوشل میڈیا یا میڈیا پر پرچار کیا جا رہا ہے اس سے یہاں صورتحال بالکل الگ ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہالوگوں سے میرا پیغام ہے کہ وہ یہاں آئیں کشمیر پہلے بھی جنت تھا، جنت ہے اور جنت رہے گا۔
قابل ذکر ہے کہ پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آئے دہشت گردانہ حملے کے تقریباً دو ماہ بعد وادی میں شعبہ سیاحت بتدریج بحال ہو رہا ہے جس سے سیاحتی صنعت سے وابستہ افراد میں امید کی نئی کرن پیدا ہوئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
نوشہرہ کے جنگلات میں بھیانک آگ | درخت سڑک پر گرنے سے آمد و رفت معطل
پیر پنچال
جموں میں 4بین ریاستی منشیات فروش گرفتار
جموں
ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ
خطہ چناب

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

امریکہ کا ایران کے جوہری ری ایکٹر کو بنکر بسٹر بم سے تباہ کرنے پر غور

June 17, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

جو غزہ میں کیا وہ ہی ایران میں بھی کرینگے: اسرائیلی فوجی ترجمان کی دھمکی

June 17, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان، معاہدہ قبول کرنے کا مشورہ

June 17, 2025
تازہ ترین

امرناتھ یاترا کے لیے بھگوتی نگر بیس کیمپ مکمل طور پر تیار: ڈی سی جموں

June 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?