عظمیٰ ویب ڈیسک
گول/صدر مقام گول سے چند کلومیٹر دور آرامی کیمپ کے نزدیک گول مہور شاہراہ پر ایک ٹیمپو ٹرویلر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر حادثہ کا شکار ہوگیا ـ
ٹیمپومیں سوار کم از کم دس افراد کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں ـ ضیا الرحمن شوید نامی مقامی شہری نے بتایا کہ تمام افراد کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں جنہیں نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ـ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ـ
گول مہور شاہراہ پر حادثہ، کم از کم دس افراد زخمی
