Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے: عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 14, 2025 6:52 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ حکومت ریاست کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے بخوبی واقف ہے اور ان کے ازالے کے لیے تمام تر حکومتی مشینری متحرک ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
عمر عبداللہ ہفتے کے روز نیشنل کانفرنس ہیڈکوارٹر پر پارٹی لیڈران، عہدیداران اور کارکنان کے ساتھ ایک تفصیلی اجلاس میں تبادلہ خیال کر رہے تھے۔اس موقع پر ملاقات کرنے والے وفود نے وزیر اعلیٰ کو مختلف علاقوں میں عوام کو درپیش بنیادی مسائل، ترقیاتی امور، اور دیگر مشکلات سے آگاہ کیا۔
وزیر اعلیٰ نے وفود کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت تمام جائز عوامی مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی اور ہر ممکن کوشش کی جائے گی کہ لوگوں کو سہولیات میسر ہوں۔ انہوں نے کہا:’ہمیں آپ کے مسائل کا مکمل ادراک ہے اور ان کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔‘
عمر عبداللہ نے اس موقع پر تنظیمی معاملات اور پارٹی پروگراموں کے حوالے سے بھی مکمل تفصیلات حاصل کیں اور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ نیشنل کانفرنس کی مضبوطی کے لیے مزید فعال کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ:’نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر اور لداخ کے عوام کی ترجمان جماعت ہے اور ہمیشہ عوام کو ہی طاقت کا سرچشمہ مانا ہے۔
ہمیں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں ہر وقت پیش پیش رہنا چاہیے۔‘وزیر اعلیٰ نے پارٹی کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ زمینی سطح پر عوام سے قریبی روابط قائم رکھیں اور ترقیاتی عمل کو مؤثر طریقے سے آگے بڑھانے میں حکومت کا ہاتھ بٹائیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بشناہ جموں میں سنت کبیر کی یاد میں تقریب منعقد، لیفٹیننٹ گورنر کی شرکت
تازہ ترین
میرواعظ نے اچھن ڈمپنگ سائٹ بحران کو اُجاگر کیا، ’سمارٹ سٹی‘ کا ٹیگ دینے سے پہلے عملی اقدامات کا مطالبہ
تازہ ترین
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ دس افراد زخمی
تازہ ترین
حکومت جموں و کشمیر کو امن اور بھائی چارے کے ساتھ آگے لے جانے کے لئے کوشاں:ستیش شرما
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا لیہہ کا تین روزہ دورہ، ترقیاتی سرگرمیوں کا لیا جائزہ

June 15, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ کے ساؤجیاں گگڑیاں علاقوں میں پولیس کی تلاشیاں اور چھاپے

June 15, 2025
صفحہ اول

لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ پہلگام، یاترا انتظامات کا جائزہ | 16 مقامات کھولنے کا حکم ۔ 17 جون سے دوبارہ کھولے جائیں گے،پہلگام کی بیتاب ویلی اور پارکس شامل

June 15, 2025
صفحہ اول

عادل احمد کے گھر آمد | اہلیہ کو سرکاری نوکری دی

June 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?