Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سالانہ امرناتھ یاترا :لیفٹنٹ گورنر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ

KU Admin
Last updated: June 13, 2025 8:07 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر /سالانہ امرناتھ یاترا کے پیش نظر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کی جس دوران انہوں نے تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ میٹنگ میں منوج سنہا نے سیکورٹی ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سالانہ یاترا شروع ہونے سے پہلے تمام انتظامات ٹھیک طریقے سے ہونے چاہئیں۔
3 جولائی کو شروع ہونے والی 38 روزہ امرناتھ یاترا سے پہلے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون میں تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں فوج، نیم فوجی دستوں اور پولیس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی جن میں پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات، چیف سیکرٹری اتل ڈلو، صوبائی کمشنر کشمیر، وی کے بیدھوری اور انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں سیکورٹی اور دیگر تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جو یاترا کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے رکھی گئی ہیں۔ اس دوران میٹنگ میںمنوج سنہا نے سیکورٹی ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ سالانہ یاترا شروع ہونے سے پہلے تمام انتظامات ٹھیک طریقے سے ہونے چاہئیں۔
ذرائع نے کہا کہ افسروں نے لیفٹنٹ گورنر کو یاترا اور یاتریوں کی سہولت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا‘‘۔خیال رہے کہ اس ہفتے کے شروع میں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے ہمالیہ میں واقع امرناتھ گھپا میں پرتھم پوجا کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ میں یاتریوں سے یاترا کے لیے بڑی تعداد میں آنے کی درخواست کرتا ہوں جو 3 جولائی کو شروع ہوگی اور 9 اگست کو رکھشا بندھن پر اختتام پذیر ہوگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ پہلگام، یاترا انتظامات کا جائزہ | 16 مقامات کھولنے کا حکم ۔ 17 جون سے دوبارہ کھولے جائیں گے،پہلگام کی بیتاب ویلی اور پارکس شامل
صفحہ اول
عادل احمد کے گھر آمد | اہلیہ کو سرکاری نوکری دی
صفحہ اول
بزرگوں پر تشدد کیخلاف بیداری کا عالمی دن | جموں و کشمیر میں قائم 20احاط وقار بند ہونے کی کگار پر ۔3سال سے حکومت کی سرد مہری قائم،مالی مدد نہ کرایہ ادا، کھانے پینے کیلئے فنڈز کی فراہمی بھی نہیں
کشمیر
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑاجوابی حملہ | یرو شلم اورتل ابیب پر میزائلوں کی بارش | 200کے قریب بیلسٹک میزائیل داغے گئے،اسرائیل کی اہم تنصیبات نشانہ
بین الاقوامی

Related

تازہ ترین

کابینہ میں توسیع نہ کرنے پر وحید پرہ نے عمر عبداللہ کو تنقید کا نشانہ بنایا

June 14, 2025
تازہ ترین

ایم ایل اے ڈوڈہ مہراج ملک نے این سی کی قیادت والی حکومت سے حمایت واپس لے لی

June 14, 2025
تازہ ترین

جموں میں منشیات فروش کی تین دکانیں مسمار: ایس پی ساوتھ

June 14, 2025
تازہ ترین

سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت: غلام احمد میر

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?