Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پیراگوئے ہمارااہم شراکت دار:مودی | عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں ایک دوسرے سے سیکھنے کی ضرورت

Towseef
Last updated: June 2, 2025 11:07 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے پیراگوئے کو لاطینی امریکہ میں ہندوستان کے اہم شراکت داروں میں سے ایک قرار دیا اور دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں ایک دوسرے سے سیکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔حیدرآباد ہائوس میں پیراگوئے کے صدر سینٹیاگو پینا پلاسیوس کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے دوران مودی نے کہا’’ آپ کا ہندوستان کا دورہ تاریخی ہے‘‘۔ پیراگوئے کے صدر کا یہ دوسرا دورئہ ہندوستان ہے۔ آپ نہ صرف دہلی بلکہ ممبئی بھی جا رہے ہیں۔ یہ آپ کے باہمی تعلقات کے تئیں وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ باہمی تعاون کے ذریعے ہم باہمی خوشحالی کی راہ ہموار کریں گے ۔ہمارے پاس ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ، اہم معدنیات، توانائی، زراعت، صحت، دفاع، ریلوے اور خلائی شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پیراگوئے جنوبی امریکہ میں ہمارے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ ہمارا جغرافیہ مختلف ہو سکتا ہے، لیکن ہمارے جمہوری نظریات اور عوامی بہبود کا ہمارا وژن ایک ہی ہے۔مودی نے کہا’’ ہندوستان اور پیراگوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ سائبر جرائم ، منظم جرائم اور منشیات کی اسمگلنگ جیسے مشترکہ چیلنجوں سے لڑنے کے لیے تعاون کے بے پناہ امکانات ہیں۔ ہندوستان اور پیراگوئے گلوبل ساتھ کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ ہماری امیدیں، خواہشات اور چیلنجز ایک جیسے ہیں، اس لیے ہم ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھ کر ان چیلنجوں سے مثر طریقے سے نمٹ سکتے ہیں۔ ہمیں اطمینان ہے کہ کووڈ وباکے دوران ہم ہندوستان میں تیار کی گئی ویکسین کو پیراگوئے کے لوگوں کے ساتھ بانٹ سکے ۔ایسی اور بھی صلاحیتیں ہیں جس میں ہم ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں ۔ مودی نے کہا’’ مجھے یقین ہے کہ آپ کا دورہ باہمی اعتماد، تجارت اور قریبی تعاون کے ستونوں کو نئی طاقت فراہم کرے گا۔ اس سے ہندوستان اور لاطینی امریکہ کے تعلقات میں نئی جہتیں بھی شامل ہوں گی۔ پچھلے سال، میں نے گیانا میں کیریکوم سمٹ میں شرکت کی تھی، جہاں ہم نے مختلف موضوعات پر بڑھتے ہوئے تعاون پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ ہم لاطینی امریکہ کے تمام ممالک کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین
بیلوارڈ روڈ پر حادثہ، نوجوان جاں، 4دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیر

سرمایہ کاروں کے مفادات کاتحفظ | ہند کرغزستان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ نافذ

June 5, 2025
برصغیر

آتم نربھر بھارت کے عزم کی عکاسی | رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی اب ملک میں تیارہو گی

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

کوروناوائرس کے کل فعال معاملوں کی تعداد 4866 تک پہنچ گئی، سات مزید مریضوں کی موت

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

تاریخی لمحہ قریب: وزیر اعظم مودی کل کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا آغاز کریں گے

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?