Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پارلیمانی وفود کے غیر ملکی دورے آج سے شروع | آپریشن سندور پر عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوشش

Towseef
Last updated: May 20, 2025 11:05 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//پہلگام دہشت گردانہ حملے اور آپریشن سندور پر عالمی سفارتی حمایت حاصل کرنے کے لیے تشکیل دی گئی سات پارلیمانی ٹیمیں 21مئی سے 5جون تک 33ممالک کا دورہ کریں گی اور ان ٹیموں میں شامل 51سیاستدان اور 8 سفارت کار عالمی دہشت گردی کے ڈھانچے اور پاکستان میں موجود اس کے حامیوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر بیجینٹ پانڈیا کی قیادت میں پہلا گروپ 23مئی کو بحرین، 25مئی کو کویت، 27مئی کو سعودی عرب اور 30مئی کو الجزائر کا دورہ کرے گا۔گروپ کے دیگر ارکان میں بی جے پی کے نشی کانت دوبے، بی جے پی کے فانگون کونیاک، بی جے پی کے ریکھا شرما، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے اسد الدین اویسی، نامزد ستنام سنگھ سندھو اور غلام نبی آزاد ہیں۔ سابق خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا بھی اس گروپ کا حصہ ہوں گے۔بی جے پی کے ڈاکٹر روی شنکر پرساد کی قیادت میں دوسرا گروپ 25 مئی کو فرانس، 27مئی کو اٹلی، 29 مئی کو ڈنمارک، یکم جون کو برطانیہ اور 5جون کو جرمنی کا دورہ کرے گا۔ گروپ کے دیگر ارکان میں بی جے پی کے ڈاکٹر ڈی پورندیشوری، شیو سینا کی پرینکا چترویدی (ادھو ٹھاکرے)، غلام علی کھٹانہ، کانگریس کے ڈاکٹر امر سنگھ، بی جے پی کے سمک بھٹاچاریہ اور ایم جے اکبر ہیں۔ اس گروپ میں سفیر پنکج سرن بھی شامل ہوں گے۔جنتا دل یونائیٹڈ کے صدر سنجے جھا کی قیادت میں تیسرا گروپ 22 مئی کو جاپان، 24 مئی کو جنوبی کوریا، 27 مئی کو سنگاپور، 28مئی کو انڈونیشیا اور 31مئی کو ملائیشیا کا دورہ کرے گا۔ گروپ کے دیگر ارکان میں بی جے پی کی اپراجیتا سارنگی، ترنمول کانگریس کے یوسف پٹھان، بی جے پی کے برج لعل، بی جے پی کے برج لعل، سی پی آئی ایم کے جان بریٹاس ، بی جے پی کے پردھان برووا، بی جے کے ہیمانگ جوشی اور سلمان خورشید ہیں۔ سفیر موہن کمار بھی اس گروپ کا حصہ ہوں گے۔شیو سینا کے شری کانت ایکناتھ شنڈے کی قیادت میں چوتھا گروپ 21مئی کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، 24 مئی کو کانگو، 28 مئی کو سیرا لیون اور 31مئی کو لائبیریا کا دورہ کرے گا۔ گروپ کے دیگر ارکان میں بی جے پی کے بنسوری سوراج، انڈین یونین مسلم لیگ کے ای ٹی محمد بشیر، بی جے پی کے اتل گرگ، بیجو جنتا دل کے سمت پاترا، بی جے پی کے منن کمار مشرا اوربی جے پی کے ایس ایس اہلووالیہ ہیں۔سفیر سوجن چنائے بھی اس گروپ میں شامل ہوں گے۔کانگریس کے ششی تھرور کی قیادت میں پانچواں گروپ 25مئی کو گیانا، 27مئی کو پانامہ، 29 مئی کو کولمبیا، 31مئی کو برازیل اور 3جون کو امریکہ کا دورہ کرے گا۔ گروپ کے دیگر ارکان میں لوک جن شکتی پارٹی کی شمبھاوی، جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سرفراز احمد،تیلگو دیشم پارٹی کے جی ایم ہریش بال یوگی، بی جے پی کے ششانک منی ترپاٹھی، بی جے پی کے بھونیشور کلیتا، شیوسینا کے ملند دیوڑا، اور بی جے پی کے تجیسویہ سوریہ ہیں۔ سفیر ترنجیت سندھو بھی اس گروپ میں شامل ہیں۔دراوڑ منیترا کزگم کے کنیموزی کروناندھی کی قیادت میں چھٹا گروپ 22 مئی کو روس، 25مئی کو سلووینیا، 27مئی کو یونان، 29مئی کو لٹویا اور 31مئی کو اسپین کا دورہ کرے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?