Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نئے فوجداری قوانین :پولیس کی کارکردگی اور جوابدہی میں اضافہ کریں گے:شاہ

Towseef
Last updated: May 5, 2025 11:22 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے زمینی سطح پر محکمہ پولیس کی کارکردگی اور ذمہ داری میں اضافہ ہوگا۔ شاہ نے پیر کو یہاں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ قومی دارالحکومت میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی۔ اجلاس میں پولیس، جیل، عدالتوں، پراسیکیوشن اور فرانزک سے متعلق مختلف نئی دفعات کے نفاذ اور موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزارت داخلہ اور دہلی حکومت کے سینئر افسران بشمول مرکزی داخلہ سکریٹری، دہلی کے چیف سکریٹری، دہلی پولیس کمشنر، پولیس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بیورو کے ڈائریکٹر جنرل، نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے ڈائریکٹر میٹنگ میں موجود تھے۔ شاہ نے اس موقع پر کہا کہ تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے زمینی سطح پر محکمہ پولیس کی کارکردگی اور ذمہ داری میں اضافہ ہوگا۔ وزیر داخلہ نے نئے فوجداری قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے افسران کی ذمہ داریاں طے کرنے کی ہدایت دی۔انہوں نے کہا کہ 60اور 90دنوں کے اندر چارج شیٹ داخل کرنے کے عمل کی مکمل اور مسلسل نگرانی کی جانی چاہئے اور اس وقت کی حد پر سختی سے عمل کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ گھنانے جرائم کے مقدمات میں سزا کی موجودہ شرح کو کم از کم 20 فیصد تک بڑھانے کی کوشش کی جانی چاہئے۔مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ ای سمن براہ راست عدالت سے بھیجے جائیں اور اس کی ایک کاپی مقامی پولیس اسٹیشن تک بھی پہنچ جائے۔ انہوں نے کہا کہ پراسیکیوشن ڈائریکٹوریٹ میں تقرری کے عمل کو تیز کیا جائے اور کسی بھی صورت میں اپیل کا فیصلہ پراسیکیوشن ڈائریکٹوریٹ ہی کرے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
فیفا کلب ورلڈ کپ پیڈرو کے ڈبل سے چیلسی فائنل میں
سپورٹس
شبھمن گل کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ
سپورٹس
کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس
تازہ ترین
صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025
برصغیرتازہ ترین

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ

July 9, 2025
برصغیر

دہلی سمیت کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی | مانسون شمال کی طرف مزید آگے بڑھنے والا ہے

July 8, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | ابتدائی رپورٹ حکومت کوپیش

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?