Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ٹھاٹھری کے او جی ڈبلیو پر سیفٹی ایکٹ عائد | سماج میں بدامنی و انتشار پھیلانے کا الزام

Towseef
Last updated: April 12, 2025 11:40 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ //ڈوڈہ پولیس نے سماج مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام ایک بالائی ورکر (او جی ڈبلیو) کو گرفتار کر کے پبلک سیفٹی ایکٹ میں اودھمپور جیل میں بند کیا ہے۔ضلع پولیس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق محمد رفیع عرف پینکا ولد غلام قادر شیخ ساکنہ فیگسو سماج دشمن سرگرمیوں میں اکثر ملوث پائے گئے اور امن و اماں کے لئے خطرہ بن رہے تھے۔پولیس کے مطابق مذکورہ شخص ٹھاٹھری و دیگر مضافاتی علاقہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے تھے۔پولیس نے اس کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے دفعہ 8 پی ایس اے 1978میں گرفتاری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ ڈوڈہ نے بھی دستخط کئے۔پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ علاقہ میں امن و اماں قائم رکھنے کی غرض سے یہ کاروائی کی گئی۔ پولیس کے مطابق ضلع میں امن و بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور جو بھی اس کا مرتکب پایا گیا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

مرگن ٹاپ پر برفباری کے بعد اننت ناگ واڑون سڑک بند | سنتھن ٹاپ پربھی تازہ برف باری، 150سے زائد مسافر گاڑیوں کو چار گھنٹے بعد نکالاگیا

June 1, 2025
خطہ چناب

خاتون ڈاکٹر کو دھمکانے کا الزام | ممبر اسمبلی ڈوڈہ پر کیس درج

May 31, 2025
خطہ چناب

پہلے سے منظور ڈگری کالج اکڑال کی عمارت کو ٹوپن سے ہنگا میں بنانے کو لیکر احتجاجی مظاہرے مقامی لیڈروں کا چند لوگوں کو خوش کرنے کی بجائے ہزاروں لوگوں کے مفادات مدنظر رکھنے پر زور

May 31, 2025
خطہ چناب

ایس ایس پی ڈوڈہ کی پولیس سٹیشن دیسہ میں تھانہ دیوس میں شرکت

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?