Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

قاضی گنڈ میں منشیات فروش کی ڈیڑھ کروڑ روپیے سے زیادہ مالیت کی جائیداد این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منسلک::پولیس

KU Admin
Last updated: March 26, 2025 5:39 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی زائد از ڈیڑھ کروڑ روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کولگام پولیس نے قاضی گنڈ کے نسو بدرا گنڈ میں خسرہ نمبر 427 پر تعمیر ایک منشیات فروش کے دو دو منزلہ رہائشی مکانات کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے سیکشن 68 کے تحت ایف آئی آر زیر نمبر 103/2024 میں منسلک کر دیا۔

Effective policing in action. Qazigund Zone of District Police Kulgam has attached property worth ₹1.5 crore linked to a drug peddler in Qazigund. A firm step towards curbing the drug menace and ensuring a safer society. Commitment to a drug-free Kashmir remains unwavering.… pic.twitter.com/DBBNG4Bb2x

— Sana Wazir (@SanaWazir__) March 26, 2025

انہوں نے کہا کہ ملزم ایک بدنام زمانہ منشیات فروش ہے جو نوجوانوں کو منشیات فروخت کرنے میں ملوث ہے۔بیان میں کہا گیا کہ پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں اس کے خلاف این ڈی پی ایس یکٹ کے تحت کئی مقدمے درج ہیں اور اس وقت وہ پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کوٹ بلوال جموں جیل میں بند ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ پولیس اسٹیشن قاضی گنڈ میں اس کے بھائی بلال احمد گنائی کے خلاف این آدی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر زیر نمبر 64/2023 درج ہے جب بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کیا گیا تھا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ دونوں جائیدادوں کو منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا این ڈی پی ایس ایکٹ کے سیکشن 68 ای اور 68 ایف کی تعمیل میں، غیر منقولہ املاک جو ملزمین نے غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی ہے اسے مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر منتقل/بیچنا/خریدنا یا دوسری صورت میں ڈیل نہیں کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترین

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?