عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/عام آدمی پارٹی نے جمعہ کے روز اپنی تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا۔
اس کے تحت سابق وزیر سوربھ بھاردواج کو پارٹی کی دہلی یونٹ کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ مہراج ملک کو جموں و کشمیر یونٹ کا صدربنایا گیا ہے۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account